English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subordinal Adjective فرعی ۔ نوعی تقسیم میں آرڈر کیا ہوا ۔ زمرے سے نچلا گروہ ۔
Subordinary Noun کوئی نشان یا علامت جو عام ہو مگر معمولی سے بہتر ہو ۔ بہت فرسودہ نہ ہو ۔
Subordinate Adjective تحت ۔ تابع ۔ کم درجہ کا تحت ۔ ماتحت ۔
Subordinate clause Noun مرکب جملے میں تحتی جملہ جو عموماً حرف عطف کے ذریعے اصل جملے کے ساتھ جڑا ہوتا ہے ۔
Subordinate court ماتحت عدالت ۔
Subordinate judge تابع جج ۔ سب جج ۔ ماتحت جج ۔
Subordinate legislation تابع قانون سازی ۔ تحتی قانون سازی ۔ ذیلی قانون سازی ۔
Subordinated Verb ماتحت ہوا یا کیا ۔
Subordinately Adverb ماتحتی کرتے ھُوئے
Subordinateness Adjective تابع ۔ ماتحت ۔
Subordinating conjunction Noun عطف تطابق ۔
Subordination Noun ماتحتی ۔ زیرے سایہ کام کرنے کا عمل ۔ کسی کے ماتحت کام کرنے کا عمل ۔
Subordinationism Noun دینیات ۔ تبعیہ ۔
Subordinationist Noun تبعیت یا تبعیہ کا ماننے والا ۔
Subordinative Adjective ماتحت ۔ دستِ نگر ۔ موٴخر ۔ ذیلی
Subordinator Noun دیکھو ۔
Suboreal بہت زیادہ سر د ۔ ا نجماد کے قر یب ۔ بر جا نی دور کےبعد سے متعلق اس حیاتی جغر افیا ئی منطقہ سے متعلق جہا ں کی آب وہو اباد شمال جیسی ہو تی ہے ۔
Suborm Verb جھوٹی قسم کھانا ۔
Suborn Verb رشوت دے کر جھوٹی شہادت دلانا یا جرم کرانا ۔
Subornation Noun جُرم کی ترغیب
Suborned Verb جھوٹی قسم کھائی ۔
Suborned witness جھوٹا گواہ ۔ گواہ دورغ گو ۔
Suborner Noun جُرم کی ترغیب دینے والا
Subovate Adjective قدرے بیضاوی ۔ بیضاوی سا ۔ نیز بیضاوی ۔
Subovoid Adjective قدرے بیضاوی ۔ بیضاوی سا ۔
Suboxide Noun نیم کُشتہ ۔ نیم تکسید یافتہ
Subpapular Noun چھوٹا آبلہ ، کم درجہ کا آبلہ ، تحت الثبور
Subpar Adjective مساوات سے نیچے کا ۔
Subparagraph Noun ضمنی پیر گراف ۔
Subparaller Adjective تقریبا متوازی ۔ متوازی سا ۔