English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subnomine ذیلی نام کے طو ر پر یا نیچے ۔ عنوان کے نیچے ۔
Subnonrmal ہند سہ زیر عماد ۔
Subnormal Adjective معمول سے کم ۔ طبعی حالت سے کم ۔
Subnormality Noun, Adjective نارمیلت کے تحت ، ذھن کا محدود اور نا مکمل ارتقاء ۔ اس مرض میں مریض خود مختار حیثیت سے زندگی گزار سکنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ۔ اور نہ ہی اپنی حفاظت کر سکتا ہے ۔
Subnotation ہد ایت شاہی ۔ فرمان شا ہی ۔
Subnucleus Noun جزوی یا ثانوی مرکزہ
Subnutrition Noun ناکافی غزا ۔
Suboblique Adjective کسی قدر ترچھا ۔
Subobsolete Adjective مبہم ۔ غیر واضع ۔
Suboccipital Adjective گردن کے ہڈی کے نیچے ، طبعی اصطلاح میں اس کو قفا کہا جاتا ہے ۔
Suboccipital nerve Noun گردن کی پہلی رگ ۔
Suboceanic Adjective تحت بحری ۔ سمندر کی تہ کے نیچے
Suboctave Noun موسیقی ۔ سُر کے نیچے کا سرگرم ۔
Subocular Adjective تحت چشمی ۔ آنکھ کے نیچے
Suboesophagal Noun زیر ری ، غذا کی نالی کے نیچے
Suboesophageal Adjective تحت نری ۔ نرخرے کے نیچے کا ۔
Suboffice Noun دفتر ثانوی ۔
Subofficer Noun ماتحت افسر ۔
Subopaque Adjective تقریبا نیم شفاف ۔
Subopercular Adjective زیر سرپوش کا ۔
Suboperculum Noun زیر سرپوش ۔
Subopposite Adjective تقریبا مخالف ۔
Suboptimal Adjective اعلیٰ ترین سے کمتر بلحاظ قسم ۔ وضع وغیرہ ۔
Suboral Adjective زیر دہنی ۔ دہن سے نیچے کا ۔
Suborbicular Adjective تقریباً کروی
Suborbital Adjective بیرون مدار ۔ جو مدار میں نہ ھو ۔ زمین کے گرد پورا چکر نہ لگانے والا
Suborbital foramen Noun سوراخ زیر محجری
Suborbitaly Noun, Adjective دیکھو ۔
Suborder Noun ذیلی فصیلہ ۔ زیرِ قبیلہ
Subordinacy Noun ماتحتی ۔ تابع ہونا ۔