English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Submittance دیکھو ۔
Submitted Verb پیش کیا ، نیچے گیا ۔
Submitter Noun عرض گزار ۔ عرض کرنے والا ۔ گزارش کرنے والا ۔
Submittingly اطاعت اختیار کرتے ہوئے ۔ قبو ل کر تے ہو ئے ۔
Submolecule سا لمہ سے چھو ٹا ذرہ ۔
Submontane Adjective زیرِ کوہ ۔ پہاڑ تلے ۔ دامنِ کوہ میں
Submontanely Adverb ترائی کے تعلُق سے
Submontant کو ہ د امنی ۔ دامن کوہ کا پہا ڑ کے نیچے کا ز یر کوہ ۔
Submorphous Noun جسمانی اور قلمونی شکل کے مابین
Submortgage Noun رہن زیلی ۔
Submotive ضمنی یا ثانو ی محر ک ۔ مخفی محرک ۔
Submountain پہاڑ کے نیچے کا ۔ ز یر کو ہ ۔
Submucone Adjective بلغمی جھلی کے نیچے کا ۔
Submucosa Noun, Adjective زَیرِ مَخَاط ۔ میُوکَس جھِلّی کے نیچے واصَل نَسیج کی تہ
Submucosal plexus Noun آنتوں کی بلغمی جھلیوں کے نیچے کا عصبی جال
Submucous Noun, Adjective میُوکَس جھِلّی کے نیچے
Submucous abscess Noun زیر مخاط (بلغمی جھلی) پھوڑا
Submultiple Noun کسر ۔ جُزو ضربی
Submundane ز یر زمین ۔ ز مین د وز ۔ تحت ارضی ۔
Submuscular ز یر عضلہ ۔
Subnarcotic کسی قد ر مخد و ر ۔ خفیف مخد ر ۔ قد رے مغمو م ۔ کسی قد ر سن کر نے والی یا نیند لا نے والی ۔
Subnasal ز یر انفی ۔
Subnasale Noun ناک اور ہونٹوں کے گڑھے کا مقام اتصال
Subnascent کسی چیز کے نیچے سے اگنے والا یا ز یر نا شی ۔
Subnation کسی قو م کا حصہ جو ثقافت ا و ر اغر اض کی بنا پر منقسم ہو ۔
Subnatural تحت الفطرت ۔ تحت عا دت ۔ تحت العادہ ۔ فطری یا معمولی سے کم ۔
Subneural مر کزی نظام عصبی کے نیچے کا ۔
Subneural cleidarthritis Noun عضلاتی غلافی میں شگاف
Subnitrate اساسی نا ئٹریٹ ۔
Subnivean برف کے نیچے واقع ۔