English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Submerged Verb خیالات چھپائے ۔
Submerged beach Noun غرقاب شط ۔
Submerged renth آ بادی کا وہ حصہ جو ہمیشہ قرض اور مصیبت وغیرہ کے بو جھ سے دبا رہتا ہے ۔
Submerged tenth Noun مستقل بھوکی مرنے والی آبادی کا مفروضہ تناسب ۔
Submergence Noun غرقابی
Submergent جز وی طو ر پر غر قاب ۔
Submergible Adjective غرقاب پزیر ۔ بمقابل غرقابی
Submersal غر قابی کا یا غر قابی کے دو ران واقع ہو نے والا ۔
Submerse Verb, Adjective غرقاب کرنا ۔ پورا زیر آب اگنے والا ۔
Submerseble تہ آب رہنے والی کشتی ۔
Submersed Adjective زیرِ آب ۔ پانی تلے رہنے اُگنے والا
Submersible Adjective زیرِ آب عمل کے قابل ۔ آب دوز کی طرح کا
Submersion Noun اغراق ۔ ڈُبکی ۔ غرقابی ۔ زیرِ آب ھونے کا عمل
Submetallic کسی قدر فلزی ۔ نیم دھا تی ۔ دھا ت نما ۔ فلز دھا ت سے مشابہ ۔
Submeter سب میٹر ۔ ضمنی میٹر ۔
Submicron ز یر ما ئکر ون ۔ ور ائے خرد بینی ذرہ ۔
Submicroscopic Adjective عام خُوردبین سے نظر آنے والے سے بھی چھوٹا
Subminiature Adjective کوئی بہت چھوٹی سی چیز
Subminiature camera بہت چھو ٹا کیمرہ جس میں ملی میٹر کی فلم لگتی ہو ۔
Subminiaturisation بہت چھوٹا بنا نا ۔
Subminimal نا کا فی ۔
Submission Noun اطاعت ۔ گُزارِش ۔ حوالگی ۔ اطاعت گُزاری
Submissive Adjective اطاعت شعار ۔ مان جانے والا ۔ ضِد نہ کرنے والا ۔
Submissive behaviour Noun منکسرانہ کردار ۔
Submissively Adverb اطاعت شعاری سے ۔ فرمانبرداری سے ۔
Submissiveness Noun عجز و اِنکساری ۔ عاجز ی ۔ اطاعت شعاری
Submit Verb اطاعت اختیار کرنا ۔ فرمابرداری کرنا ۔ گزارش کرنا ۔
Submit to ہار ماننا ۔ پیش کرنا ۔
Submit to your terms Verb پیش کرنا ۔
Submittal پیش کر نا ۔ اطا عت کر نا ۔ ما ن لینا ۔ قبول کر نا ۔