English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subaurale Noun سامنے دیکھتے وقت کان کا سب سے نچلہ حصہ
Subauricular کان کے نیچے کا ۔ زیر اذنی ۔
Subaverage Adjective اوسط سے کم ۔ معمول سے کم
Subaxial Noun کان کے نیچے
Subaxillary Adjective شاخوں کے پُھٹاو سے نیچے واقع یا اگنے والا ۔ زیر بغلی ۔
Subbase Noun کسی تعمیر میں سب سے نِچلا حِصّہ ۔
Subbasement Noun زیرِ چھتی ۔ بغلی تہ خانہ ۔ تہ خانوں کے سلسلے میں سے کوئی ایک
Subbass Noun وہ روک جس کے زریعے کسی ساز کی زیر ترین آواز پیدا کی جا سکتی ھے
Subber Adjective نائب ٹھیکیدار ۔
Subbifid جو کسی قدر یا نا مکمل طو ر پر دو شا خہ ہو ۔
Subbing Noun عوضی نوکری ۔ قائم مُقامی ۔ ذیلی آب پاشی
Subbrachial سینے کے پر کے نیچے واقع ۔ سینے کے عضلہ کے نیچے کا شیر خیشوی ۔ گلپھڑے کے نیچے کا ۔
Subbranch کو نپل ۔ شا خ در شاخ ذیلی شاخ کمپنی وغیر ہ کی ۔
Subbstance Noun مادہ ،جگر
Subcaliber Adjective کم حُجم ۔ کم بساطی ۔
Subcallosa area Noun دماغ کے دنوں نصف کروں میں غلاف کا غلاف کا رقبہ
Subcallosal Noun اندمال زخم کے نیچے
Subcallosal convolution Noun حت ثفنی ابھار
Subcampenulate کسی قدر جرسی نما ۔
Subcapillary با ل سے با ریک ۔
Subcapsular کیسہ کے اندر یا نیچے واقع ہو نے والا ۔
Subcaption ضمنی سرخی ۔
Subcarbide کا ربائیڈ جس میں کاربن عام تنا سب سے کم ہو ۔
Subcarboniferus کم کاربن زا ۔
Subcarinal Noun سَب کیرنیَل ۔ کیرائنا کے نیچے
Subcarinate کسی قد ر یا نا مکمل طو ر پر ز و ر قی ۔
Subcartilagenous Noun کری کے نیچے
Subcartilaginous Adjective زیر غضروفی ۔ کُرکُری ۔ لچک دار ہڈی کے نیچے
Subcast تابع جھنڈ یا فوج مشلا شہد کی مکھیوں کی ۔
Subcataneous tissue Noun جلد کے عین نیچے واقع بافتیں