English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subarachnoid haemorrhage حصۂ وسط دماغ کا جریان خون. ارکنائیڈ جھلی (Arachnoid membrane) کے نیچے کی جگہ. اس کے اور پایا میٹر کے درمیان. اس میں سربروسپائنل سیال ہوتا ہے
Subarachnoid hymorrhage Adjective دماغ کے درمیان کے ایک حصے سے خون کا آنا ۔
Subarachnoidales cisterna Noun زیر عنکبوتی برکہ
Subarachnoin space Noun وَسطی دَمَاغ کا حِصَّہ ۔ ارکنائیڈ جھِلّی کے نیچے جَگَہ ۔
Subarchnoid Noun دماغ کے نرم اور باریک پردہ اور دماغ کے نرم ملائم اور نرم پردہ کے درمیان
Subarctic Adjective نیم قُطبی ۔ دائرہ قُطب شُمالی سے نیچے کے جانِب
Subarcuate کسی قر ر محرابی
Subarcuate fossa Noun صدغی غار
Subarcuation صدر محراب کے نیچے تا بح محراب بنانا ۔
Subarea کسی اراضی یا رقبہ کی ذیر تقسیم ۔
Subareolar Noun بھٹنی کے نیچے
Subarid بنجر نما ۔
Subarine تحت بحری مخلوق آبد وز سر نگ آب دو ز کشتی ۔ پن ڈبی ۔
Subarrhation منگنی کی ایک قد یم رسم جس میں مرد عورت کو روپے ۔
Subashi تر کی ضلع یا دیہا ت کا ایک افسر ۔
Subassembler Noun ذیلی جماعت کا ایک رُکن
Subassembly Noun ذیلی جماعت ۔ وہ جماعت جو ایک بڑی جماعت کا حِصّہ ھو
Subastangalar pathologic Noun ایڑی کی رگ کے نیچ کا خلع
Subastragalar Noun ٹخنہ کی ہڈی کے نیچے
Subastral Adjective تحت سماوی ۔ زمینی ۔ ارضی ۔
Subastringent ہلکے طور پر قابض ۔کسی قرر قابض ۔
Subat Name سبات ۔ وقت ۔ زمانہ ۔ عہد ۔ دورانیہ ۔
Subatlantic ذیر بحر اوقیا نوس ۔
Subatmosheric جز جو ہر ۔
Subatmospheric زیر فضاہی ۔
Subatomic Adjective ایٹم کے اندر واقع یا زیر ایٹمی ۔ ایٹم سے چھوٹا ذرّہ ۔
Subaudible نا قا بل سماعت ۔ زیر سمعی ۔ جو مشکل سے سنا جا سکے ۔
Subaudition Noun تقریر میں حذف شدہ الفاظ کو ذہنی طور پر پُر کر لینا ۔ ناگفتہ بات کو تاڑ لینا یا سمجھ لینا ۔ بین السطور یا نامذ کور مفہوم کو جان لینا ۔
Subauditur دیکھو ۔
Subaural Noun کان کے نیچے