English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subadult Noun, Adjective نابالغ جانور ۔ پٹھا ۔ برّہ ۔ کٹڑا ۔ چینچلا وغیرہ ۔
Subaerial ذ یر ھو ایٰ ۔سطح ار ضیا تی ۔ کھلی جگہ میں یا سطح ذ مین سے اوپر واقح ھو نے والا یا تشکیل پانے والا ۔
Subaerially کھلی جگہ میں ۔سطح ذمین سے اوپر ۔
Subaesthetic زیر جما لیاتی ۔
Subagence کسی ار ضیا تی عنصر کا قابل امتیا ذ یر قسمت ۔
Subagency Noun ثانوی یا تحتی ایجنسی یا واسطہ ۔
Subagent Noun نائب گُماشتہ
Subah Name سباح : تیرنے والا ۔
Subahat Name صباحت ۔ گوراپن خوبصورتی سفیدی حسن ۔
Subahdar Noun مُغلیہ دور میں حاکم صوبہ دار
Subahia Name صباحیہ ۔ خوبصورت حسن و جمال ۔
Subalimentation hypoalimentation Noun کم غذا دینا
Subalpine Adjective نیم البائن ۔ کوہ آلبس کی وادیوں یا دامن سے مُتَعلِق
Subaltern Adjective ماتحت ۔ نِچلے مرتبے کا ۔ ذیلی
Subalternate Adjective ادنیٰ ۔ تحتائی ۔ بعد میں آنے والا۔
Subalternately Adverb ماتحت حیثیت لیے ھُوئے
Subalternation Noun نوبت ۔ باری ۔ نہ مُتبادل ۔
Subanconeus Noun عضلہ تحت مرفقیہ ، کہنی کے جوڑ سے نیچے
Subantarctic Adjective دائرہ قطب جنوبی کے عین نیچے کا علاقہ یا اس سے متعلق ۔
Subaodition Noun ان کہی کو سمجھ جانے کی صُورت ۔ مفہوم مستور
Subapbneurotic Noun موٹی جھلی کے نیچے
Subapical Adjective تحت الراس ۔ قریب الراس
Subapically Adverb تحت الراسی
Subapneurotic ذ یر صفا ق ۔
Subaponeurotic abscess Noun رخسار یا گردن کے نیچے پھوڑا
Subapparent نا مکمل طو ر پر عیا ں ۔جو مشکلو ں سے محسو س کیا جا سکے ۔
Subaquatic Adjective تقریباً آبی عادات یا صنف سے متعلق نیم آبی ۔ تحت آب ۔ زیر دریا ۔
Subaqueous Adjective زیری آب ۔ پانی کے نیچے بنا ۔ پانی تلے موجود
Subarachnoid Adjective وسط دماغ کے ایک حصے کا نام ۔
Subarachnoid cavity Noun زیر عنکبوتی کہفہ