English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Styrene butadiene rubber سٹائیرین بیو ٹا ڈائن ربڑ ۔ عام استعمال میں آنے والے تالیفی ربڑ سے کمتر ہوتا ہے ۔ اس میں ۲۵ فیصد سٹائرین اور ۷۵ فیصد بیوٹا ڈائین ہوتا ہے ۔
Styrene butadiene rubber سٹائیرین بیو ٹا ڈائن ربڑ ۔ عام استعمال میں آنے والے تالیفی ربڑ سے کمتر ہوتا ہے ۔ اس میں ۲۵ فیصد سٹائرین اور ۷۵ فیصد بیوٹا ڈائین ہوتا ہے ۔
Styrene polymers سٹائیرین پولیمرز ۔ سٹائرین کی پولیمرائزیشن سے حاصل ہونے والے پولمیرز مثلاً پولی سٹائرین انہیں فلمیں بنانے ، لی ٹیکس اور تھرمو پلاسٹکس کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Styrian اسٹائر یاکا یااس سے متعلق ۔
Styridae Adjective سیٹی ریڈا ۔ سایہ پسند کرنے والی سیاہ تتلیاں ۔ فلسی بالان پروانے اور تیتریوں کا خاندان ۔
Styrion Noun, Adjective تُرشوں کو جَذَب کَرنے کے قابَل ایک تالیفی رَال
Styrofoam Noun ہلکا پولسٹرین پلاسٹک جو سجاوٹ کے کام آتا ھے
Styrol روغن بلسان ۔
Styrolene دیکھو ۔
Styrone کیمیا بلوری الکحل جو بطو ر واقع عفونت اور سفید کار عا مل استعمال ہو تا ہے ۔
Styryl ایک اصلیہ ۔
Styryl alcohol دیکھو ۔
Stythe دیکھو ۔
Styx Noun دوذخ کے پانچ دریاٴوں میں سے کوئی ایک ۔ دریائے دوذخ
Suabian سوا بستان کا با شندہ سوا بستان کی زبان ایک قسم کا کبو تر ۔
Suability Noun قابلیت دعوی ۔ دعوی پزیری
Suable Adjective عدالتی چارہ جوئی کے قابِل ۔ قابلِ دعوی۔ دعوی پزیر
Suably Adverb عدالتی چارہ جوئی کرتے ھُوئے
Suade دیکھو ۔
Suaeda نبا تیات لو نگ ۔ لانا ۔
Suaeda monoica Noun رگھٹ ، رغت
Suage آرائش کھا نچ ۔ نالیاں ۔ ڈھلا ئی وغیرہ ۔
Suan pan ایک طرح کا بال فریم جو چین میں مستعمل ہے ۔
Suant با قا عدگی لطافت اور آسانی سے کا مکر نے والا یا چلنے والا ۔ باقاعدہ اور ہموار ۔
Suantly با قاعدگی اور آسانی سے ۔
Suasion Noun سمجھانا بُجھانا ۔ فہمائش ۔ تفہیم ۔ ترغیب ۔
Suasive Adjective ترغیبی
Suasively Adverb ترغیب دِلاتے ھُوئے
Suasiveness Noun ترغیب
Suasoria ضمیر کے مسائل سے متعلق قدیم تومی خطبہ ۔