styrene polymers – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹائیرین پولیمرز ۔ سٹائرین کی پولیمرائزیشن سے حاصل ہونے والے پولمیرز مثلاً پولی سٹائرین انہیں فلمیں بنانے ، لی ٹیکس اور تھرمو پلاسٹکس کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu