English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stylometry اسلوب پیما ئی ۔
Stylommatophprous پھیپھڑے دار معدہ پا کی ایک جنس یا خاندان سے متعلق ۔
Stylopharyngous Noun بلعوم ابریہ بلعویہ
Stylopidae Adjective سٹائی لوپیڈا ۔ بل دار پروں والے چھوٹے چھوٹے حشرات غشائی پرداروں کے طفیلیئہ ہوتے ہیں ۔ نر اور مادہ مختلف شکل رکھتے ہیں ۔
Stylopodium Noun گھینگا ۔ ایک غدودی طشتری
Stylospore نباتیات غبیرہ ۔ بعض سما روغ کا بے بیضہ دان بذرہ جو چھو ٹے ر شتہ نما خلیہ کے اوپر ہو تا ہے ۔
Stylostegum بعض مداریہ پو دوں کے گر دن بقچہ کے گر د کا اند رو نی تا ج گل ۔
Stylus Noun اسٹائیلوس ۔ ناقلہ ۔ سوئی ۔ اِبرہ نویس ۔ ایک نوکیلا آلہ
Stymatosis Noun مٹی کی بجائے خون کا اخراج ، انعاظ دموی
Stymie Noun ایسی دُشوار صُورت جس کے حل ھونے کے اِمکانات کم ھوں
Stymine Verb منصوبے پر عمل کرنے سے روکنا ۔
Stymined Verb منصوبے پر عمل کرنے سے روکا ۔
Stymphalian یو نانی اسا طیر ارکیڈیا ضلع اسٹم پھیلس سے متعلق جہا ں آدم خور شکاری پر ندے رہتے تھے ۔
Stymphalid ضلع ارکیڈ کے اسٹمپیلس سے متعلق ۔
Stymphaltd ضلع آرکیڈ کا اسٹمپیلس ۔
Stype Adjective روئی کی گڈی ۔
Styphanate اسٹپھنک تر شے کا نمک ۔
Styphnic acid ایک دو اسا سی ترشہ جو ہینگ پر شورے کے تیزاب کے عمل سے بنتا ہے ۔
Stypsis Adjective قبض ۔
Styptic Noun, Adjective ادرا ر خون کو روکنے والی دوا ۔
Styptic pencil Noun خُون روک پینسل ۔ پینسل کی شکل کی ایک ڈنڈی جو زخم پر لگائی جاتی ھے۔
Stypticity Noun حبسِ خُون ۔ قبض
Stypticn خون بند کر نے یا درد کم کر نے کی ایک دوا ۔
Stypven Noun, Adjective سانپ کے زہَر سے ماخُوذ ۔ خُون روکنے کے لیے مُستَعمَل
Styracaceous Adjective عُود دار ۔ لوبانی ۔ ایک قسم، کا درخت جس سے رال نکلتی ھے
Styracin پیرو کے بلسان سے حاصل ہو نے والا ایک بلوری مادہ۔
Styrax Noun سلارس یا سلاجیت ۔ گوندل درخت کا بیروزہ ۔ جنس سٹائریکس کا کوئی درخت یا جھاڑی ۔
Styrax benzoin Noun لبان ، لوبان جاوا
Styraxtree سلا جیت کا درخت ۔
Styrene Phrase سٹائی رین : فینائل اتیھین ۔ ایک بے رنگ خوشبودار مائع ، نقطہ جوش 146.c ، تالیفی ربڑ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔