English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Suave Adjective خوش خلق ۔ شائستہ ۔ نرم ۔ شیریں ۔ لطیف ۔
Suavely Adverb خُوش اِخلاقی سے
Suaveness Noun نرمی ۔ خُوش اِخلاقی ۔ خُوش اطواری ۔ مُلائمیت
Suaveolent Noun خوشبودار
Suaviter بہت مضبو طی سے مگر نرم طریقے سے ۔
Suavity شیرنی خوش اخلاقی ۔
Sub Noun قائم مقام ۔ چندہ ۔ ( بول چال ) فوج کا معمولی افسر ۔ قائم مقام ۔
Sub acute Adjective معمولی نوعیت کا ۔
Sub acute gastritis Adjective معدے کی معمولی سوزش ۔
Sub aerial
Sub agency
Sub agent Noun نائب کارندہ ۔ نائب کارندہ وہ شخص ہے جس کو اصل کارندہ نے اپنی کارندگی کے کاروبار میں مامور کیا ہو اور وہ کارندہ کے زیر اہتمام عمل کرتا ہو ۔
Sub agent Noun نائب کارندہ ۔ نائب کارندہ وہ شخص ہے جس کو اصل کارندہ نے اپنی کارندگی کے کاروبار میں مامور کیا ہو اور وہ کارندہ کے زیر اہتمام عمل کرتا ہو ۔
Sub agent man Adjective نائب گماشتہ ۔
Sub aqua
Sub aquatic
Sub arachnold space Adjective وسط دماغ کے ایک حصہ کا نام ۔
Sub arch تا بع محر اب ۔
Sub ascending او پر کی طرف کسی قدر ترچھا اٹھنے والا ۔
Sub axillary Adjective بغل کا ۔
Sub basal ز یر اساسی ۔
Sub base بنیاد زیر یں بنیاد کا سب سے نچلا حصہ تا بع ہو ائی اڈہ مشین وغیرہ ۔
Sub basement
Sub branch کو نپل ۔ شا خ در شاخ ذیلی شاخ کمپنی وغیرہ ۔
Sub branch کو نپل ۔ شا خ در شاخ ذیلی شاخ کمپنی وغیرہ ۔
Sub breed ذیلی نسل ۔ ذیلی جنس ۔
Sub breed ذیلی نسل ۔ ذیلی جنس ۔
Sub calcarine مہماری شگاف کے نیچے واقع ۔
Sub calibre بندوق کے در ونہ سے چھو ٹا چھو ٹے درو نہ والی بندوق سے متعلق یا اس سے چھو ڑے جا نے کے لا ئق ۔
Sub callosal تحت ثقتی ۔