English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stylistics Noun ادبی اسالیب کا مطالعہ ۔ اسلوبیات ۔
Stylitc منا رہ نشیں راہب سے متعلق ۔
Stylite Noun منارہ نشین راہب ۔ ستون نشین راہب
Stylitic Adjective منارہ نشینی کرنے والا
Stylitism منارہ نشینی ۔
Stylization Noun تقلید پرستی
Stylize Verb کسی مخصُوص طرز کی پابندی کرنا ۔ ایجاد کرنا ۔ رسمی بنا دینا
Stylized رسمی ۔ رسمی طرز پر ڈھا لا ہوا ۔
Stylobata تعمیر ات ستونوں کی کرسی ۔
Stylobate Noun ستونوں کی کُرسی
Stylocerite حیو انیات قشریہ کے پہلے محاس کا ابھار جو اکثر خا ر دار ہو تا ہے ۔
Styloglossal ابری لسانی عضلہ سے متعلق ۔
Styloglossus ابری لسانی عضلہ ۔ وہ عضلہ جو زائد ابری سے نکل کر زبان میں جا تا ہے ۔
Stylograph Noun سوئی قلم ۔ ایسا قلم جس میں لکھنے کے لیے نوکیلی کھوکھلی سوئی بنی ھوتی ھے
Stylographic Adjective ابرہ نویسی کا ۔ اسٹائیلو گراف سے مُتعَلِق
Stylographic pen سو ئی قلم ۔
Stylographically Adjective ابرہ نویسی کے طور پر
Stylography Noun ابرہ نویسی۔ میخ نویسی ۔ خط میخی
Stylohoid arch Noun ابری لامی محراب
Stylohyal ابری لامی ۔ کنپٹی اور زبان کی جڑ کے عضلہ سے متعلق ۔
Stylohyoid کنپٹی اور زبان کی جڑ کا عضلہ و غیرہ ۔ ابری لامی ۔
Styloid Adjective میخی قَلم ۔ اَبریہ ۔ میخی قَلم جَیسا نوکیلا اور لَمبا
Styloid process Noun کن پٹی سے نکلنے والا لمبا نوک دار زائدہ
Styloiditis Noun کن پٹی کی ہڈی کے خاردار ابھار کی سوزش
Stylolite Noun سنگ عمُودی ۔ چُونے کے پتھر میں ایک طولاً ستُون نُما رنگین دھاری
Stylolitic Adjective رنگین یا دھاری دار
Stylomandibular ابری فکی ۔
Stylomastoid ابری حلمی ۔
Stylomaxillary ابری فکی ۔
Stylometer ستون پیما ۔