English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Style of life کسی شخص کا طور طر یقہ ۔ ڈ ھنگ ۔ روش طو ز اند از ۔
Style of writing طر ز تحر یر ۔
Style pen سو ئی قلم ۔
Style sheet Noun سٹائل شیٹ ۔ ہدایت کی ایک فائل جو کریکٹر ، پیراگراف ارپیج لے آﺅٹ فامیٹس لگانے کے لیے ورڈ پروسیسنگ اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ میں استعمال ہوتی ہے ۔
Style up وضع دار بنا نا ۔ مر وجہ فیشن کے مطابق بنا نا ۔
Styled طرز کا ۔
Styledom فیشن کی دنیا ۔
Styleflower
Styleless Adjective بِلا کسی وضع یا انداز کے ۔ بے اسلُوب
Stylelessness Noun بھدا پن
Stylelike Adjective اسٹائیلوس کی طرح کا
Styler Noun صاحب طرز ۔ خاص اسلُوب کا مالِک
Styles of learning Adjective مختلف افراد کے ادراکی عمل کے پسندیدہ انداز ۔
Styles of teaching Adjective استاد کا کمرہ جماعت میں طلبہ سے تعلق ۔
Stylet Noun ایک پتلا نکیلا اوزار ۔ آہنی قلم ۔ قشطیر ۔ پیشاب کھولنے کی سلائی یا نلکی یا زخم کے امتحان کی سلائی ۔ کسی حشرے کا ڈنک ۔
Styleted ابرہ دار ۔ سہم دار ۔
Styletiform ابرہ نما ۔ سلا ئی نما ۔ سو جا سے مشا بہ ۔
Stylidium پیو ستہ چہر پو دوں کی ایک جنس ۔
Stylidium chinese Noun سیالو
Styliferous نبا تیات حیو انیات ابرہ دار ۔ بقچہ گردن دار ۔
Styliform Adjective ابرہ نُما ۔ گردن نُما ۔ اسٹائیلوسی کی شکل کا
Styling خامہ سے بنا ئے ہو ئے نقش ونگار ۔ طرز تحر یر در ست کر نا ۔
Styliscus Noun نازک اسطوانی خیمہ
Stylish Adjective وضع دار ۔ کسی خاص طرز کا ۔
Stylishly Adverb خاص رنگ میں ۔ امتیازی شان سے ۔
Stylishness Noun وضع داری
Stylism اسلو ب پرستی ۔
Stylist Adjective صاحب طرز ۔ ایک خاص اس لوب رکھنے والا ۔
Stylistic Adjective خاص طرز کا
Stylistically Adverb اسلُوب بیان کے لحاظ سے