English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sturt | ٹین کی کا ن کنی بڑا منافع جو منا فع با لجنس کا ن کنو ں کا دے کر کیا گیا ہو ۔ | |
| Stussta | تا ش سے جو ئے کا ایک کھیل ۔ | |
| Stutter | ہکلانا تتلانا ۔ | |
| Stuttered | Verb | ہکلایا ۔ |
| Stutterer | توتد ۔ | |
| Stutteres | Noun | توتلا |
| Stuttering gait | Noun | ڈگمگاتی چال |
| Stutteringly | Adverb | ہکلا کر |
| Stuttgart | ایک قسم کا متعدی بخار جس سے گردہ پر اثر تا ہے ۔ | |
| Stwam colour | بھا پ کے ذر یعے پختہ بنا یا ہوا رنگ ۔ | |
| Stwepan | Noun | دھیمی آنچ پر پکانے والا برتن ۔ کڑاھی ۔ کرچھی |
| Stwp | سا بقہ جو سو تیلے کے معنی میں آتا ہے | |
| Sty | Noun | خنزیر باڑا ۔ سور باڑا ۔ قبحہ خانہ ۔ چکلا ۔ وحشیانہ بدکاری کا اڈہ |
| Styan | گو ہا نجی ۔ گو ہیری ۔ | |
| Styany | دیکھو ۔ | |
| Styca | ستر ہو یں اٹھار ہو یں اور انیسو یں صدی میں نار تھمبر یا میں رائج تا نبے کا ایک سکہ ۔ | |
| Stycar hearing test | Adjective | طلبہ کی سن کر سمجھنے کی صلاحیت کی جانچ کی آزمایش ۔ |
| Stycar vision test | Adjective | دور اور قریب کی نظر کی سادہ آزمایش ۔ |
| Stye | Noun | شَعیرَہ ۔ گوہَانجنی ۔ آنکھ کی پَلک کی فولیکَل تہ ، پَلکوں کی جَڑ میں پَپوٹے کے کَنارے پَر ایک قِسَم کی پھُنسی |
| Styelt | Noun | کٹار ۔ خنجر یا نوکیلا آلہ |
| Styfsiekte | مو شیو ں کی ایک بیما ری جس میں ان کے جسم کی سا خت میں نقص آ جا تا ہے ۔ | |
| Stygain | Adjective | جہنمی ۔ بھیانک ۔ جہنم کا سا ۔ غمگین ۔ افسُردہ |
| Stygian | Adjective | یونانی دیومالا میں تحت الثریٰ کا مفروضہ دریا سے متعلق ۔ تاریک ۔ دُھندلا ۔ افسردہ ۔ |
| Styl o | — | — |
| Stylar | Adjective | اسٹائیلوس ۔ اسٹائیلوسی ۔ اسٹائیلوس کا سا |
| Stylaster | حیو انیات آدبی حو ین کی ایک جنس ۔ | |
| Stylate | نبا تیات گر دن بقچہ دار ۔ جس میں گر دن بقچہ ہو ۔ | |
| Style | Noun, Verb | قدیم زمانہ کی لکھنے کی سلائی ۔ قلم ۔ پنسل ۔ طرز تحریر ۔ طرز بیان ۔ پور نام یا اخطاب ۔ |
| Style book | مروجہ یا مستند طر زوں کی کتاب ۔ | |
| Style law | Adjective | نام طریقہ طرز ۔ |