English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stupidness | Noun | کُند زہنی ۔ ہونق پن ۔ بے وقوفی |
| Stupidor | مر ضیات مدھوشی ۔ مخبوط الحو اسی ۔ غفلت ۔ بدحواسی استعجاب کی حالت جس میں آدمی کچھ نہ کر سکے ۔ | |
| Stupor | مد ہوشی سخت حیرت ۔ | |
| Stuporific | مد ہو ش کر دینے والا ۔ مخدر ۔ بدحواس کر دینے والا ۔ | |
| Stuporose | مخدر ۔ ہو شربا مدہوش ۔ | |
| Stuporous | Adjective | حواس باختہ ۔ سکتے میں ایسی کیفیت |
| Stupose | دیکھو ۔ | |
| Stupp | سیاہ تہ نشیں مادہ جو پارہ کی تقطیر میں حاصل ہوتا ہے ۔ | |
| Stuprum | روسی قانون کنو اری عو رت کے ساتھ مبا شرت جو کنیز یا داشتہ نہ ناجا ئز جنسی تعلقات زنا ۔ عو رت کی بد چلنی یا بدکاری ۔ | |
| Stupulose | رو ئیں دار ۔ | |
| Sturbbornness | سرکشی منہ زوری ۔ | |
| Sturdied | Adjective | جنون میشاں میں مبتلا ۔ بے توانا ۔ کمزوری کی حالت میں مبتلا ۔ بیماری میں مبتلا ۔ |
| Sturdily | Adverb | مضبوطی سے ۔ توانائی سے ۔ قوی پن سے ۔ |
| Sturdiness | Noun | مضبوطی ۔ قوت ۔ سخت جائی |
| Sturdlly | Adverb | مضبوطی سے |
| Sturdy | مضبوط زور آور ۔ | |
| Sturdy beggar | Noun | ہٹا کٹّا فقیر ۔ |
| Sturge weber syndrome | Noun | یہ نیوائیڈ ایمنشیا کا مترادف ہے کبھی اس کا اظہار آنکھوں کے اوپر کے حصے پر اور کبھی کھوپڑی میں ہوتا ہے ۔ |
| Sturge weber syndrome | Noun | یہ نیوائیڈ ایمنشیا کا مترادف ہے کبھی اس کا اظہار آنکھوں کے اوپر کے حصے پر اور کبھی کھوپڑی میں ہوتا ہے ۔ |
| Sturgeon | Noun | سنگ ماہی ۔ ایک قسم کی مچھلی جس کے انڈے اور مانڈ پسندیدہ غذا ھے |
| Sturionian | ایک قسم کی مچھلی ۔ | |
| Sturm and drang | دور جوش و خروش | |
| Sturm und drang | Noun | ایک ادبی تحریک جو جرمنی میں اٹھارویں صدی میں شروع ہوئی ۔ جذباتی ہیجان اور شدید حسّاسیت سے شناخت ہوتی ہے ۔ |
| Sturmatic | Adjective | خنازیر کے مرض والا ۔ خنازیری |
| Sturnella | عصفو ر ی پر ندوں کی ایک جنس ۔ | |
| Sturnidae | عصفو ری پر ند وں کا ایک خا ند ان ۔ سا رتیے ۔ | |
| Sturnine | سار سے متعلق یا مشا بہ ۔ | |
| Sturnoid | مینا نما ۔ اسر نما ۔ | |
| Sturnus | مینا ۔ سار ۔ | |
| Sturshum | دیکھو ۔ |