English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Readably Adverb مُطالعہ پذیرانہ ۔ قابل، مُطالعی انداز سے
Readapt Verb, Interjection نۓ سرے سے مُطابقت پیدا کرنا ۔
Readaptation Noun تطبیق یا تشکیل نو ۔
Readdress Verb پتہ تبدیل کرنا ۔ کِسی مسلے پر نئے سرے سے غور کرنا ۔ پھر سے حل کرنے کی کوشش کرنا ۔
Reader Phrase پڑھنے والا ۔
Readers adviser
Readers cramp
Readership Noun مُطالعہ ۔ ناظر ۔ نائب پروفیسر کا عُہدہ
Readied Verb تیار ہوا ۔
Readily Adverb خوشی سے ۔ بخوشی ۔ با آسانی ۔
Readiness Adjective وہ جسمانی حالت جس میں فرد جوابی کارروائی کے لیے تیار ہو ۔
Reading Noun کتابی علم ۔ پڑھنا ۔
Reading ability Noun قوت مطالعہ ۔
Reading age Noun پڑھنے کی لیاقت ۔ عمر کے لحاظ سے اس عمر کی اوسط استعداد پر مبنی ۔
Reading book Noun رہنماۓ مطالعہ کی کتاب ۔
Reading boy Noun وہ لڑکا جو مطبع کے مصحّح کے سامنے زور سے پڑھتا ہے ۔
Reading chair Noun ایک خاص قسم کی کرسی جس پر بیٹھ کر پڑھتے ہیں ۔
Reading clerk Noun ایوان قانون ساز کا کلرک جس کا خاص کام بلوں اور دوسرے مسودات کو پڑھنا ہوتا ہے ۔
Reading desk Noun مُطالعے کی میز ۔ رِحل ۔کِتاب چوکی ۔ گِرجا کا مِنبر
Reading glass Noun مطالعاتی شیشہ ۔ خواندگی کا شیشہ ۔
Reading habit Noun عادت خواندگی ۔
Reading is a good habit Phrase پڑھنا ایک اچھی عادت ہے
Reading is a very good habit Phrase پڑھنا ایک اچھی عادت ہے
Reading list Adjective کتب اور دیگر مطبوعہ مواد کی فہرست جس کی پڑھنے کے لیے سفارش کی گئی ہو ۔
Reading man Noun بہت زیادہ پڑھنے والا ۔
Reading matter Noun کسی اخبار یا رسالے کا وہ مستقل کالم جس کو خصوصیت کے ساتھ پڑھا جاتا ہے ۔
Reading microscope Noun خواندگی خردبین ۔ مطالعہ خردبین ۔
Reading only about mr aslam starts changing your life
Reading only about quaid e azam starts changing your life
Reading rate Noun شرح مُطالعہ ۔ رفتار مُطالعہ ۔