English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Read me this news please Phrase مجھے یہ خبر پڑھ کر سنائیے
Read notification Noun ریڈنوٹیفیکیشن ۔ ایک ای میل فیچر جو بھیجنے والے کو فیڈ بیک مہیا کرتا ہے کہ وصول کنندہ نے پیغام پڑھ لیا ہے ۔
Read off Idiom کسی چیز کو پڑھنا ۔
Read ones meaning
Read only Adjective ریڈآنلی ۔ حاصل کرنے ریڈ کی صلاحیت رکھنا لیکن اسے تبدیل رائیٹ یا پرنٹ نہ کیا گیا ہو ۔ ایک ریڈ آنلی فائل یا ڈاکیومنٹ ڈسپلے یا پرنٹ تو ہوسکتا ہے لیکن اس میں کسی صورت بھی تبدیلی نہیں لائی جاسکتی ریڈ آنلی میموری روم میں ایسے پروگرامز ہوتے ہیں جنہیں تبدیل نہیں کیاجاسکتا ۔ ایک ریڈ آنلی سٹوریج میڈیم جیا کہ سی ڈی روم پلے بیک تو کی جاسکتی ہے لیکن اسے انفارمیشن ریکارڈ کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا ۔
Read only attribute Noun ریڈ آنلی ایٹری بیوٹ ایک فائل ایٹری بیوٹ جو فائل ڈائریکٹری کے ساتھ سٹور ہوتی ہے جواس بات کا عند یہ دیتی ہے کہ آیا فا ئل تبدیل یا اریز کی جا سکتی ہے ۔
Read only memory
Read out نِکال دینا ۔ پارٹی یا تنظیم سے نِکالنا
Read out نِکال دینا ۔ پارٹی یا تنظیم سے نِکالنا
Read the 5th lesson Phrase پانچواں سبق پڑھو
Read the first few lines very carefully Phrase چند پہلی لائنوں کو بہت احتیاط سے پڑھیں
Read the heading and tell what information you are likely to find in this lesson
Read the heading and tell what information you are likely to get from the lesson Phrase سبق کے عنوان کو پڑھئے اور بتائیے کہ اس سبق میں آپ کو کس قسم کی معلومات ملنے کا امکان ھے؟
Read the paper and pass it on Adverb پڑھنے کے بعد اگلے کو منتقل کردو ۔
Read the passage at least twice and understand its contents well Phrase کم از کم دو بار کتاب کے کسی حصہ کو پڑھنے اور اچھی طرح سے اس کے مندرجات کو سمجھیں
Read the question cerefully before you write the answer Phrase جواب لکھنے سے پہلے سوال احتیاط سے پڑھ لیں
Read the riot act to کوئی غَلَط کام کَرنے سے رُک جانے کی ہَدايت کَرنا يا حُکَم دينا ۔
Read the story carefully and answer the following questions Phrase توجہ سے کہانی پڑھیں اور سوالوں کے جواب دیں
Read the title of the poem Phrase اس نظم کا عنوان پڑھئے
Read these examples carefully and answers the questions Phrase ان مثالوں کو بغور پڑھیں اور بعد میں آنے والے سوالوں کے جواب دیں
Read these examples carefully and answers the questions that follow orally Phrase ان مثالوں کو بغور پڑھیں اور بعد میں آنے والے سوالوں کے زبانی جواب دیں
Read through carefully for improvements دہرانا ۔ نظر ثانی کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔
Read up Idiom پڑھ پڑھ کر علم بڑھانا ۔
Read write Adjective ریڈ رائیٹ ریڈ اور رائیٹ کرنے کے قابل ہونا مخفف آرڈبلیو ۔
Read write Adjective ریڈ رائیٹ ریڈ اور رائیٹ کرنے کے قابل ہونا مخفف آرڈبلیو ۔
Read write memory Noun ریڈرائیٹ میموری ۔ میموری جسے ریڈ بھی کیا جاسکے اور رائیٹ ترمیم بھی ۔
Read your ledger this day you are sufficient to take your own accountq 17 14
Read your lesson Phrase اپنا سبق پڑھو
Readability Noun دِلچسپی سے مُطالعے کا عمل ۔ مُطالعہ پذیری
Readable Adjective جوپڑھا سکے ۔ دلچسپ ۔ قابل مطالعہ ۔