English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reactive Adjective تعاملی ۔ حاصِل شُدہ ۔ مُتعامِل
Reactive attachment desired Noun بچوں کو پوری توجہ نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے عوارضات
Reactive behaviour Adjective وہ طرزعمل جو سابقہ آموزش کی وجہ سے ہو ۔
Reactive dyes متعامل رنگ ۔ وہ رنگ جو کیمیائی طور پر ان اشیا کے ساتھ عمل کرتے ہیں جنہیں رنگنا مقصود ہو اور ان کے ساتھ کیمیائی مرکبات بنتے ہوں ۔
Reactive hyperemic Noun عارضی رکاوٹ ختم ہونے کے بعد خون کا تیزی سے داخل ہونا یا نکلنا
Reactive impulse
Reactively Adverb مُتعاملانہ ۔ ردِّ عمل کا رُجحان ظاہِر کرتے ہُوئے
Reactiveness Noun تعاملیت ۔ رجعت پذیری ۔ جوابی ردِّ عمل میں وجُود میں آنے کا عمل
Reactivity Noun تاثر پزیری ۔ رجعت پزیری ۔ ردعمل کی خاصیت ۔ تعاملیت ۔ ردعمل کی جانب ۔
Reactology Noun نفسیاتی رد عمل کا سائنسی مطالعہ ۔
Reactor ری ایکٹر ، متعاملہ بڑے پیمانے کے کیمیائی عمل مختلف ماحول میں کیے جاتے ہیں ۔ عموماً ٹینک ، ٹیوب ، ٹاور یا سیالی پرت استعمال کیے جاتے ہیں ۔ یہ اصطلاح نیوکلیئر ری ایکٹر کے لیے بھی مروج ہے ۔
Read Noun ریڈ ۔ ایک ان پٹ سورس سے کمپیوٹر کی میموری یا میموری سے سی پی یو سنٹرل پروسیسنگ یونٹ میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا عمل ۔
Read a riddle Idiom پوچھنا ۔
Read accidents are common in our country Phrase سڑک پر حادثات ہمارے ملک میں عام ہیں
Read after write Noun ریڈآفٹررائیٹ ۔ ڈیٹا سٹوریج آلات مثلا ٹیپ ڈرائیوز کا ایک ایسا فیچر جس میں ڈیوائس ڈیٹا رائیٹ ہونے کے فورا بعد اسے ریڈ کرتی ہے تاکہ ڈیٹا کی تصدیق کی جاسکے ۔
Read again نظر ثانی کرنا ۔ اعادہ کرنا ۔ دوبارہ پڑھنا ۔
Read all instruction and questions carefully read both sides of each page
Read all instructions and questions careful Phrase تمام ہدایت کو احتیاط سے پڑھنا چاہئے
Read and understand the message they give Phrase وہ جوپیغام کودیتےہیں آپ اسےپڑھیں اورسمجھیں
Read between the lines Idiom خفیہ مطلب سمجھنا ۔
Read cook books go to cooking classes and cook as much as you can
Read for your lord is most beneficentq 96 3
Read from cover to cover Verb کتاب یا رسالے کی ہر چیز پڑھنا ۔ شروع سے آخر تک پڑھنا ۔
Read good books before you sleep Phrase سونے سے پہلے اچھی کتاب پڑھو
Read in کِسی کمپیوٹر میں معلُومات داخِل کرنا
Read in کِسی کمپیوٹر میں معلُومات داخِل کرنا
Read in the name of your lord who createdq 96 1
Read it carefully through اول سے آخر تک غور سے پڑھا ۔
Read it through and through بار بار اﺅل سے آخر تک پڑھا ۔
Read lesson number four Phrase سبق نمبر چار کو پڑھو