read only – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریڈآنلی ۔ حاصل کرنے ریڈ کی صلاحیت رکھنا لیکن اسے تبدیل رائیٹ یا پرنٹ نہ کیا گیا ہو ۔ ایک ریڈ آنلی فائل یا ڈاکیومنٹ ڈسپلے یا پرنٹ تو ہوسکتا ہے لیکن اس میں کسی صورت بھی تبدیلی نہیں لائی جاسکتی ریڈ آنلی میموری روم میں ایسے پروگرامز ہوتے ہیں جنہیں تبدیل نہیں کیاجاسکتا ۔ ایک ریڈ آنلی سٹوریج میڈیم جیا کہ سی ڈی روم پلے بیک تو کی جاسکتی ہے لیکن اسے انفارمیشن ریکارڈ کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا ۔

🔹 Roman Urdu