reactor – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ری ایکٹر ، متعاملہ بڑے پیمانے کے کیمیائی عمل مختلف ماحول میں کیے جاتے ہیں ۔ عموماً ٹینک ، ٹیوب ، ٹاور یا سیالی پرت استعمال کیے جاتے ہیں ۔ یہ اصطلاح نیوکلیئر ری ایکٹر کے لیے بھی مروج ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تعامل گر ۔ ردِّ عمل ظاہِر کرنے والا مادہ یا شخص

🔹 Roman Urdu