read after write – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریڈآفٹررائیٹ ۔ ڈیٹا سٹوریج آلات مثلا ٹیپ ڈرائیوز کا ایک ایسا فیچر جس میں ڈیوائس ڈیٹا رائیٹ ہونے کے فورا بعد اسے ریڈ کرتی ہے تاکہ ڈیٹا کی تصدیق کی جاسکے ۔

🔹 Roman Urdu