English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ravished Verb اغوا کر لیا ۔
Ravisher Noun اغوا کُنِندہ ۔ زنا بِالجبر کا مُرتکب ۔ وجد میں آیا ہُوا شخص
Ravishing Adjective مُسّرت انگیز ۔ وجد آور
Ravishingly Adverb مُسّرت انگیز طور پر ۔ وجد آور انداز سے ۔
Ravishment دل کو لبھانا ، عصمت دری کرنا ۔
Ravison Noun سرسوں وغیرہ کی معمولی قسم کا بیج ۔
Ravissant Noun وجد آور ۔ سرود بخش ۔
Raw خام ، کچا ۔
Raw boned
Raw bones
Raw data Noun راڈیٹا ۔ ان پروسیسڈ اور ان فارمیٹڈ ڈیٹا جیسا کہ بٹس کی ایک سٹریم جسے کمانڈ یا خاص کریکٹرز کے لیے فلٹر نہ کیا گیا ہو ۔ ایسی انفارمیشن جو جمع تو کی گئی ہو لیکن اس کی قیمت کا اندازہ نہ لگایا گیا ہو ۔
Raw deal Idiom غیر مساوی ظالمانہ سلوک ۔
Raw deal Idiom غیر مساوی ظالمانہ سلوک ۔
Raw edge
Raw head
Raw hide
Raw mangoes are sour Phrase کچے آم کھٹے ہوتے ہیں
Raw material Idiom خام مال ۔
Raw material Idiom خام مال ۔
Raw materias Noun خام مال ۔
Raw milk
Raw mode Noun راموڈ ۔ ایک طریقہ جس میں یونیکس اور ایم ایس ڈاس پر مبنی آپریٹنگ سسٹمز کریکٹر بیسڈ ڈیوائس دیکھتے ہیں ۔
Raw or unboiled lobster حقارتاً : پولیس کا سپاہی ۔
Raw sienna Noun زردی مائل بھوری ، لوہا ملی مٹی جِسے رنگ سازی کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Raw silk
Raw spirits Idiom تیز قسم کی شراب ۔
Raw sugar خام شکر ۔
Raw test score Adjective نفسیاتی آزمایش میں کسی طالب علم کا ابتدائی سکور ۔
Raw umber Noun قُدرتی حالت میں ، گہرے زرد رنگ کا عنبر ۔
Raw water