English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Raved Verb بے عقلی باتیں کیں ۔
Ravel Verb سلجھنا ، الجھنا ۔
Raveler Noun کھولنے والا ۔ اُدھیڑنے والا ۔ سُلجھانے والا
Ravelin Noun قِلعہ بندی جِس کے دو آگے نِکلے ہوۓ پہلو مِل کر زاویہ خارجہ بنائیں ۔
Raveller Noun الجھانے والا ۔ پھنسانے والا ۔ پیچیدہ کرنے والا ۔
Ravelling Noun گھسے ہوۓ جھر جھرے کپڑے کا تار ۔
Ravelment Noun اُجھاٴو ۔ گڑ بڑ ۔ پیچیدگی ۔ اُدھڑن
Raven Verb کھا جانا ، زبردستی لینا ۔
Raven duck
Raven haired
Raven standard Noun جھنڈے پر بنی ہوئی غرابی تصویر ۔
Raven stone
Ravenala Noun ایک قسم کا چوبی پودا ۔
Ravened Verb کھا گیا ، زبردستی لیا ۔
Ravener Noun شِکاری ۔ لالچی ۔ حوص کا مارا ہُوا
Ravening Adjective وحشیانہ انداز میں شِکار کھیلنے والا ۔ ہڑپ کر جانے والا ۔
Raveningly Adverb وحشیانہ انداز سے ۔ ہوسناکی سے
Ravenous Adjective حریص ۔ لُٹیرا ۔ بے حد بھُوکا ۔ ندیدہ ۔ جنم جنم کا بھوکا
Ravenously Adverb حریصانہ طور پر ۔ بھوکوں کے انداز سے ۔ ندیدے پن سے
Ravenousness Noun حِرص ۔ ندیدہ پن ۔ بے اِنتہا بھُوک
Raver Noun غصبناک ۔ پُر جوش ۔ ہذیان میں مُبتلا
Ravi Name راوی : گھوڑوں کا محافظ ۔ کسی کے شعر یا قول کو نقل کرنے والا ۔
Ravia Name راویہ ۔ اور اپنا کرنے والی ۔
Ravin Noun ڈاکا ۔ لوٹ مار ۔ غارت گری ۔
Ravine Noun گھاٹی ۔ تنگ وادی ۔ نالا ۔ کھالا ۔ تنگ پہاڑی گُزر گاہ
Ravined Adverb پہاڑ کی نالی یا تنگ وادی ۔ گھاٹی ۔ گھاٹی دار ۔
Raving Noun, Adjective, Adverb بڑ ۔ بنکار ۔ ہزیان ۔ ہزیانی کیفیت میں مُبتلا ۔
Ravingly Adverb بڑ ہانکتے ہوۓ ۔ ہذیاں بکتے ہوۓ ۔
Ravioli Noun پنیر کی بنی ہُوئی مُربّع شکل کی کچوری
Ravish Verb اغواء کر لینا ۔