English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Raw youth Idiom ناتجربہ کار ۔
Rawah Name رواح ۔ شام کسی بات کا یقین ہوجانے کی خوشی ہونا رات کے وقت جانا رات کے وقت کوئی کام کرنا ۔
Rawakh Name رواخ ۔ عصر اور مغرب کا درمیانی وقت ۔
Rawal Name راول : سردار ۔ آفیسر ۔ سپاہی ۔
Rawalpindi Noun, Name, Geology, Archiology, Historical راولپنڈی، صوبہ پنجاب میں واقع سطح مرتفع پوٹھوھار میں واقع ایک اھم شہر ہے۔ یہ پاکستان آرمی کا صدر مقام بھی ہے اور 1960 میں قائم مقام دارالحکومت بھی تھا۔ یہ شہر بہت سے کارخانوں کا گھر ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ در اصل راولپنڈی شہر میں واقع ہے، راولپنڈی کی آبادی تقریبًا 30 لاکھ ہے۔ اس کا نام ایک گاؤں"راول" کے نام پر 1493 میں"راولپنڈی" رکھا گیا،
Rawalpindi railway station
Rawasi Name رواسی : بڑے سر والا ۔
Rawboned Adjective اِستخوانی ۔ پتلا ۔ دُبلا ۔ لاغر ۔ سُوکھا ہُوا
Raween Name روین ۔ موتیا کا پھول ۔
Rawem پہاڑی کوڑا غارت کری لوٹ ۔
Rawhide Noun کچّا چمڑا ۔ مویشی کا بغیر کمایا ہُوا چمڑا
Rawidah Name رویدہ ۔ آہستگی سے کیا ہوا نرمی سے حلیمی سے ۔
Rawin Noun راڈار سے بیلون کے تعاقب کی سن گن ۔
Rawinsonde Noun لا سلکی آلات یا ایسا غُبارہ
Rawish Adjective نیم خام ۔ نیز پختہ ۔ ادھ کچرا ۔
Rawlplug Noun ریشے یا پلاسٹک کا ایک باریک استوانہ یا نلکی جِس میں پیچ یا کیل ٹھونکی جا سکے ۔
Rawly Adverb اناڑی پن سے ۔ ناتجربہ کاری سے
Rawness Noun اناڑی پن ۔ کچّا پن ۔ نا تجربہ کاری ۔ نا پُختگی
Rawt Name راوت : بہادر ۔ سورما۔ راجپوتوں کی ایک قوم ۔
Rax Verb ناصاف پانی ۔ نا جوشیدہ پانی ۔
Ray Verb پھینکنا ۔
Ray flower Noun سُورج مُکھ کی پتیوں میں سے کوئی ایک
Ray flower Noun سُورج مُکھ کی پتیوں میں سے کوئی ایک
Ray grass
Ray gun Noun لزج چپچپے مائع سے بننے والے مصنوعی ریشوں یا پارچوں میں سے کوئی ۔
Ray gun Noun لزج چپچپے مائع سے بننے والے مصنوعی ریشوں یا پارچوں میں سے کوئی ۔
Ray in سِتارہ ماہی ۔ رانیہ ماہی ۔ مچھلی کی ایک قِسم
Ray of hope Idiom تھوڑی سی امید ۔
Ray poison Noun ایکسرے کی وجہ سے جلدی سوزش
Ray refracted Noun منعطف شعاع