English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rattlesnake root Noun تریاق بُوٹی ۔ انجبار ۔
Rattlesnake weed
Rattletrap Noun اِنجر پِنجر ۔ چھکڑا کار
Rattling Adjective کھڑکھڑاہٹ پیدا کرنے والا ۔ زِندہ دِل ۔ تیز طرار ۔ بُہت اچھا اور عُمدہ
Rattlingly Adverb کھڑکھڑ کرتے ہُوئے ۔ شور و غُل کرتے ہُوئے
Rattly Adjective وہ جو کھڑکھڑ کرے ۔ کھڑکھڑاہٹ کی آواز پیدا کرنے والا
Ratton Noun چوہا ۔ جنگلی چوہا ۔
Rattrap Noun چُوہے دان ۔ چُوہے پکڑنے کا پِنجرہ ۔ کھڑکھڑیا ۔ کاٹھ کباڑ
Ratty Adjective کمینہ ۔ ذلیل ۔ غدار ۔ بے وفا ۔
Ratub Name رتوب : عزت ۔ غلبہ ۔ شرف ۔
Ratwa Noun ایک قسم کا چھوٹا سا ایشیائی ہرن ۔ چکارا ۔
Raucity Noun گلو گرفتگی ۔ بیٹھی ہوئی آواز ۔
Raucous Adjective بیٹھی ہوئی آواز ۔ بھاری آواز ۔ بھرائی ہوئی آواز ۔
Raucously Adverb کرختگی سے ۔ بیٹھی ہوئی آواز سے ۔
Raucousness Noun خراب گلا ۔ بد اِنتظامی ۔ گلے کا بھاری پن
Rauf Name رﺅف ۔ کرم کرنے والا ۔
Rauk Verb کھرچنا ۔ چھیلنا ۔ نوچنا ۔
Rauli Noun چیلی کا ایک چوبی درخت ۔
Raun Noun مچھلی وغیرہ کے انڈے ۔ مادہ مچھلی ۔
Raunchiness Noun بھونڈا پن ۔ گندگی ۔
Raunchy Adjective بے ڈھنگا ۔ لاپرواہ ۔ بد سلیقہ ۔ نازیبا ۔ عیّاش ۔ اوباش
Raus Name رعوس : جھومنے والا ۔ سر ہلانے والا ۔
Rausa Name روسا : رئیس کی جمع ۔ امیر لوگ سردار ۔
Rauwolfai Noun کُچلہ ۔ ڈاگ بین ۔ جھاڑی کی ایک قِسم
Rauwolfia Noun ایک اِنڈیَن پَودے کی جَڑ ۔ بَیش طَنَابی میں مُستَعمَل ۔ سَکُون آوَر
Ravage Noun, Verb غارت کرنا ۔ لُوٹنا ۔ اُجاڑنا ۔ تباہی ۔ پامالی (جمع) تباہی یا خرابی کے آثار ۔
Ravaged Verb ویران کیا ۔
Ravager Noun ہادم ۔ تباہ کار ۔
Rave بد زبان میں بکے جانا ، چلا چلا کر کہنا ۔
Rave review Noun پر جوش تبصرہ ۔