raw data – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

راڈیٹا ۔ ان پروسیسڈ اور ان فارمیٹڈ ڈیٹا جیسا کہ بٹس کی ایک سٹریم جسے کمانڈ یا خاص کریکٹرز کے لیے فلٹر نہ کیا گیا ہو ۔ ایسی انفارمیشن جو جمع تو کی گئی ہو لیکن اس کی قیمت کا اندازہ نہ لگایا گیا ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

( سماجیات ) بنیادی مفروضات ۔ ناپختہ اطلاعات ۔

🔹 Roman Urdu