English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rate constant rate coefficient velocity constant
Rate enhanced اضافہ شدہ شرح یا ٹیکس ۔
Rate fixed شرح معین ۔
Rate limiting step rate determining setp
Rate mite poison Noun چوہوں کے جرثوموں سے لگنے والا خارش
Rate of change Phrase تبدیلی کی شرح : وقت کے لحاظ سے ڈیری ویٹو مثلاً ولاسٹی ہٹاﺅ میں وقت کے لحاظ سے تبدیلی کی شرح ہے ۔
Rate of clock Noun گھڑی کی چال ۔
Rate of commission شرح دلالی ۔
Rate of conversion شرح مبادلہ ۔ شرح متبادلہ ۔
Rate of decay Noun شرح انحطاط ۔
Rate of discount شرح کٹوتی ۔
Rate of distribution شرح تقسیم ۔
Rate of exchange شرح زر مبادلہ ۔
Rate of expension Noun پھیلاﺅ کی شرح ۔
Rate of growth شرخ نمو ، شرخ ترقی ۔
Rate of interest شرح سود ۔
Rate of reaction شرح تعامل ۔ اسے متعاملات میں ارتکاز میں کمی یا پراڈکٹس (حاصلات) کے ارتکاز میں فی یونٹ وقت اضافہ سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ تعامل کی شرح میں اس وقت اضاہ رونما ہوتا ہے جب متعاملات کا ارتکاز بڑھ جائے ۔
Rate of refurn Noun تمسکات پر منافع کی شرح ۔
Rate of return Noun ریلوے آمدنی کی شرح ۔
Rate of return analysis Adjective تعلیم کی اقتصادیات کا وہ طریقہ جس میں تعلیم کے اقتصادی نتائج کا مطالعہ کیا جائے ۔
Rate of speed رفتار ۔
Rate of wheat is advancing Phrase گیہوں کا بھاؤ چڑھ رہا ہے
Rate war کم قیمت پر مال بیچنے کا مقابلہ اضافہ شدہ شرح یا ٹیکس ۔
Rateable Adjective ٹیکس کے قابل ۔ قدر و قیمت جانچنے کے لائق ۔ محصول عائد کرنے کے لائق ۔
Rateable taxn Adjective قابل محصول قابل ٹیکس محصولات یا مقامی محصولات کی ادائیگی کے قابل ۔
Rateable value Noun مکان وغیرہ کی مالیت کا تخمینہ ۔ محصول عائد کرنے کی غرض سے ۔
Rated Verb قدر کی ۔
Rated activity sampling Adjective کام اور وقت کی پیمائش کرنے کا طریقہ ۔
Ratel Adjective ریٹل ۔ راطل ۔ افریقی بجو ۔ افریقی گھونس ۔ افریقہ میں صحارا کے جنوب میں پایا جاتا ہے ۔ جلد موٹی اور دم سمیت لمبائی ایک میٹر تک ہوتی ہے ۔ ہمہ خور ہے یعنی سب کچھ کھا لیتا ہے ۔
Ratepayer Noun ٹیکس دہِندہ ۔ مقامی محصُولات کا ادا کُنِندہ