rate of reaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

شرح تعامل ۔ اسے متعاملات میں ارتکاز میں کمی یا پراڈکٹس (حاصلات) کے ارتکاز میں فی یونٹ وقت اضافہ سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ تعامل کی شرح میں اس وقت اضاہ رونما ہوتا ہے جب متعاملات کا ارتکاز بڑھ جائے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

تعامل کی شرح ؛ ریٹ آف ریکشن : بطور وقت کے فنکشن ارتکاز میں تبدیلی کی شرح تعامل کی شرح کہلاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu