ratel – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریٹل ۔ راطل ۔ افریقی بجو ۔ افریقی گھونس ۔ افریقہ میں صحارا کے جنوب میں پایا جاتا ہے ۔ جلد موٹی اور دم سمیت لمبائی ایک میٹر تک ہوتی ہے ۔ ہمہ خور ہے یعنی سب کچھ کھا لیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

افریقی اور ہندوستانی شب گرد ۔ گوشت خور گھونس ۔

🔹 Roman Urdu