English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rat trap چوھے دان ۔ موش دان ۔
Rat trap چوھے دان ۔ موش دان ۔
Rat unit Noun ایسی غذا یا دوا کی خوراک جو چُوہوں کو تجربو گاہ میں دی جائے
Rata Noun جِنس میٹروسیڈیروس کا کوئی اُونچا بڑا درخت خصوصاً نیوزی لینڈ کا ایم ۔ روبُسٹا جِس میں قرمزی پھول لگتے ہیں ۔
Ratability Noun مِحصُول پذیری ۔ تناسب ۔ قابلِ مِحصُول ہونے کا عمل
Ratable Adjective قابل تحسین ہونا ۔ محصول پذیری ۔
Ratably Adverb مِحصُول پذیرانہ ۔ مُتناسب طور پر ۔ قابلِ مِحصُول ہونے کے انداز سے
Ratafia Noun میٹھی تیز خوشبُو دار شراب ۔ میٹھا بِسکِٹ ۔ بادامی بِسکِٹ
Ratal Noun نرخ ۔
Ratan Noun گنے کی قسم ۔
Ratanhia Noun کریمیریا
Rataplan Noun طبلے کی تھاپ ۔ ڈھول بجنے کی سی آواز
Ratary Noun رتنا
Ratatat Noun دستک کی آواز ۔ کھڑکا ۔ کھٹکا ۔ کھڑکھڑاہٹ
Ratatouille Noun پیاز ۔ لوکی ۔ ٹماٹر ۔ بیگن اور مرچوں سے تیار کردہ تیل میں پکایا ہوا کھانا ۔
Ratbag Noun نفرت زدہ آدمی ۔ ناخوش گوار شخص ۔
Ratbite fever
Ratch Verb دندان تراشی کرنا ۔ کسی چیز میں دانت بنانا ۔
Ratchel Noun سنگ ریزہ ۔
Ratchet Noun, Verb دندانے دار پہیّا ۔ کھانچے دار پہیّا ۔ روکنے والے کھانچے لگانا ۔
Ratchet braue Noun چکّر برما ۔ گیرہ برما ۔
Ratchet punch چو ڑی د ار سو راخ بنانے کی مشین ۔
Ratchet stop Noun کسی مشین کی رفتار کو محدود یا کم کرنے والا ۔
Ratchet wheel Noun مائل دندانی پہیّا ۔ گیرہ پہیّا ۔
Rate Verb قدر کرنا ۔
Rate advisory committee مشاورتی مجلس تعین شرح ۔
Rate basis Noun جائیداد کی وہ قدریا یا مالیت جس کی بنیاد بہ سر عدالت یا کمیشن کرایا ۔
Rate birth Noun شرح پیدائش
Rate cap
Rate capping