English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ratification تصدیق ۔
Ratified Verb مستحکم کیا ۔
Ratifier Noun تصدیق کُنِندہ ۔ جائز قرار دینے والا ۔ منظُوری دینے والا ۔
Ratify Verb مستحکم کرنا ۔
Ratihabition Noun منظوری ۔ توثیق ۔ تصدیق ۔
Ratim Name راطم : کسی چیز کو لازم پکڑنے والا ۔
Ratine Noun روئیں دار کپڑا ۔ بُر دار کپڑا ۔ دری ۔ کھیس
Rating Noun شرح بندی درجکہ بندی ذاتی یا کاروباری قرض کے تخمینہ کا تعین ۔
Rating area Noun رقبہ درجہ بندی ۔
Rating bureau Noun بیمہ کاری ایسا ادارہ جو کسی ایک علاقے حلقے میں خطرات نقصانات کے امکان سے متعلق اعداد و شمار تفصیلات جمع کرتا ہے اور اس کے مطابق بیمے کی شرحیں متعین کرتا ہے ۔
Ratings Verb اہلیت یا خصائص کی بنیاد پر طلبہ کی معیاری درجہ بندی کرنا ۔
Ratio Phrase نسبت : دو مقداروں کا غیر سمتی حاصل قسمت جسے a:b یا a/b کی صورت میں لکھا گیا ہو ۔
Ratio and proportion Noun نسبت و تناسب ۔
Ratio arm Noun نسبتی بازو ۔
Ratio decidendi اہم نکتہ ۔ خاص نکتہ ۔ وہ نکتہ یا عنصر جو مابین فریقین فیصلہ کا تعین کرے ۔
Ratio legis وجہ ۔ جواز ۔ مقصد ۔
Ratio of correlation Noun نسبت ربط ۔
Ratio scale Adjective تعلیمی پیمایش میں ایک اعلی درجے کا پیمانہ ۔
Ratio scripta تحریری وجہ ۔ تحریری جواز ۔
Ratiocinate Verb اِستدلال کرنا ۔ نتائج نِکالنا ۔اِستنباط کرنا
Ratiocination Noun اِستدلال ۔ اِستدلال کی مِثال ۔ نتائج خیزی ۔ اِستنباط
Ratiocinative Adjective مُدلّل ۔ اِستدلالی ۔ اِستنباطی ۔ منطقی لِحاظ سے درُست
Ratiocinator Noun مُدلّل گُفتگُو کرنے والا ۔ دلائل کے ساتھ بات کرنے والا
Ratiocognoscendi Noun صلاحیت کی بنیاد ۔ وہ شے جس کے ذریعہ کسی چیز کو جانا جاۓ ۔
Ration Noun خوراک ۔ راشن ۔ رسد ۔ حِصّہ ۔ راشن مُہیّا کرنا
Ration book Noun راشن کارڈ ۔ سرکاری کتاب جِس کے ذریعہ راشن حاصِل کرنے کا استحقاق ہوتا ہے ۔
Ration card
Rational Adjective ذی عقل ۔ ذی شَعُور ۔ شائشتہ ۔ سمجھ دار ۔ معقُول ۔ اِستدلالی
Rational analysis Noun عقلی تجزیہ ۔
Rational behaviour Noun عقلی کردار ۔