English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rarefied Adjective بُلند ۔ باطنی ۔ اعلیٰ و ارفع ۔ لطیف کردہ ۔ رقیق کردہ
Rarefier Noun رقیق ساز ۔
Rarefy Verb رقیق کرنا یا ہونا ، ہلکا کرنا ۔
Rarefyed Verb رفیق کیا یا ہوا ، ہلکا کیا ۔
Rarefying osteitis Noun ہڈیوں کا نرم پر جانا / لطیف ہو جانا
Rarely Adverb کبھی کبھار ۔ شاذ و نادر ۔ بُہت اعلیٰ طور پر ۔ عُمدہ طور پر ۔
Rarely did he read more than a page of it before sleep came swiftly and peacefully more like a mystic intensifying of perception than any changeful entrance into another world
Rarelyseldom is he absent
Rareness Noun نُدرت ۔ کمیابی ۔ ہلکا پن ۔ لطافت ۔ نایابی ۔
Rarer even than a white raven Idiom سفید کوے سے بھی زیادہ کمیاب ۔
Rareripe Noun, Adjective اگتیا ۔ بُہت جلدی تیار ہونے والا ۔ پھل یا سبزی
Rarify Verb لطیف کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ مہزب بنانا ۔ تزکیہ کرنا ۔
Raring Adjective پُر جوش ۔ زیادہ جوش والا ۔ بے تاب ۔
Raritas Noun قلت وجود ، قلت الوقوع
Rarity Noun نُدرت ۔ نایاب ۔ لطافت ۔ نایابی ۔ غیر معمُولی ہونے کی حالت
Rarity econ Adjective نایاب یا غیر معمولی ہونے کی حالت کوئی شخص یا شے جو نایاب نادر ہو ۔
Rarjalas Name ررجالس ۔ سمندر ۔
Rarjals Name ررجالس ۔ سمندر ۔
Rarp Noun آر اے آر پی ۔ ریورس ریزولوشن پروٹوکول کا مخفف ۔ ایک ٹی سی پی آئی پی پروٹوکول جو انٹرنیٹ سے منسلک لوکل ایریا نیٹ ورک کے آئی پی ایڈریس یا لاجیکل ایڈریس کا تعین کرتا ہے جبکہ صرف ہارڈوئیر یا طبعی ایڈریس ہی معلوم ہو ۔
Rarter Noun, Verb شہتیر ۔ چھت میں شہتیر لگانا ۔ کڑیاں لگانا ۔ بیچ کی زمین چھوڑ کر ہل چلانا ۔
Rarus pulsis Noun نبض بطی
Ras Noun راس ۔ ٹیلا ۔ ایک حبشی شہزادہ یا جاگیر دار ۔
Rasa Name رساء : صائب ۔ کامل ۔ پہنچنے والا ۔
Rasaam Name رسام ۔ مصور ۔ نقاش ۔
Rasab Name راسب : بردبار ۔ حلیم ۔ نرم ۔ رحم دل ۔
Rasakh Name راسخ ۔ مضبوط ۔
Rasal Name رسال : شیر ۔
Rasalas Noun راس الاسد ۔
Rasalat Name رسالت ۔ پیغامبری ۔ سفارت ۔
Rasalgethi Noun رائس الجاثی ۔