English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Rasalhague | Noun | رائس الحوّا ۔ |
| Rasam | Name | تیز چلنا ۔ برق رفتاری سے چلنا ۔ |
| Rasama | Name | رسامہ ۔ تیز رفتاری ۔ پاﺅں کے نشان چھوڑنا ۔ |
| Rasamala | Noun | جنوبی ایشیا کا ایک درخت جس کی لکڑیاں تعمیر میں کام آتی ہیں ۔ |
| Rasan | Name | رسان ۔ نرمی ۔ آہستگی ۔ |
| Rasba | Name | راسبہ ۔ تحمل والی بردبار حلیم نرم ۔ |
| Rasberry | Noun | رس بھری ۔ ایک اہم اور مفید پھل ۔ |
| Rasbora | Noun | سیم ماہی ۔ حارّی مچھلی ۔ اِستوائی مچھلی ۔ گھریلُو پالتُو مچھلی |
| Rascal | Adjective | بدمعاش ۔ شریر ۔ پاجی ۔ |
| Rascaldom | Noun | بدمعاشوں کی دنیا یا جماعت ۔ بدمعاشی ۔ |
| Rascality | Noun | شرارت آمیز رویّہ ۔ بد مُعاش ۔ حرام زدگی ۔ دغابازی ۔ |
| Rascallion | Adjective | پست ۔ فرو مایہ ۔ بے شرف ۔ دنی ۔ |
| Rascally | Adjective, Adverb | بد مُعاشی سے ۔ شرارت سے ۔ بد دیانتی سے ۔ بد مُعاشی سے مُتعَلِق |
| Rasceta | Noun | کلائی کے اندر کی طرف افقی خطوط |
| Rasch parameter | ریش پیرا میٹر ۔ ایسے پیرا میٹرز جو ایک ایٹم کے مختلف توانائی کے درجوں کے درمیان پائے جانے والے بین البرقی دفاعی جھٹکوں کو حجمی طور پر بیان کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ | |
| Rasda | Name | راسدہ ۔ رسد پہنچانے والی ۔ |
| Rase | Verb | شگاف ڈالنا ۔ گودنا ۔ کھودنا ۔ |
| Rased | Verb | چھیلا ، رگڑا ۔ |
| Rasee | Name | رسیع ۔ خوشگوار زندگی ۔ |
| Raseeb | Name | رصیب : ساتھی ۔ رفیق ۔ مصاحب ۔ ہمسر ۔ |
| Raseedah | Name | رسیدہ : پہنچا ہوا ۔ بالغ ۔ مبتلا ۔ |
| Raseef | Name | رصیف : کام میں ہم سر ۔ رفیق اور مصاحب ۔ |
| Raseen | Name | راسین : استوار ۔ |
| Raseeta | Name | راسیتہ ۔ حقیقی راستہ ۔ |
| Rasem | Name | راسم ۔ عکس تصویر جاری پانی ۔ |
| Rasemose | Noun | عنقُودی ۔ انگُوروں کے گُچھے سے مُشابہ |
| Raser | Noun | چھیلنے والا ۔ صاف کرنے والا ۔ برابر کرنے والا ۔ |
| Rasey | Name | راصح : نیزے والا ۔ |
| Rasfia | Name | رصفیہ ۔ نظیر دوست ۔ |
| Rash | Noun | سولہویں ، سترھویں اور اٹھارھویں صدی میں ایک برطانوی ملبوساتی کپڑا ریشم یا اون سے بنایا جاتا تھا ۔ |