English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Raqib Name راقب : مہربانی ۔ شفقت ۔ نرمی ۔
Raqiba Name راقبہ ۔ انتظار کرنے والی ۔
Raqid Name راقد : سونے والا
Raqim Name رقیم : کتاب ۔ تحرہر ۔
Raqima Name رقیمہ ۔ چٹھی خط تحریر کی ہوئی چیز نوشتہ رقعہ ۔
Raqiq Name رقیق : ملائم ۔ نرم ۔ پتلا ۔
Raqqas Name رقاص : ناچنے والا ۔ بازی گر ۔
Raqsan Name رقصاں : ناچنا ۔
Raqum Name راقم ۔ لکھنے والا ۔
Raqwab Name رکوب : سوار ۔ سواری کا اونٹ ۔
Rara Adjective طرفہ ۔ تحفہ ۔ فرخت بخش ۔ ہلکی ۔ غیر معمولی ۔ نادر ۔ کمیاب ۔
Rara avis Noun عنقا ۔ انوکھا ۔ غیر معمُولی ۔ نادر شخص ۔ طرفہ معجُون
Rare Adjective شاذو نادر ۔ کبھی کبھی ۔
Rare earth Noun نادر خاک ۔ وہ آہنی اوکسائیڈ جو معدنیات سے کم دستیاب ہوتے ہیں ۔
Rare earth element Noun نادر خاکی عناصر ۔ نادر خاکات ۔
Rare earth metal
Rare earths نادر عناصر ۔ لینتھینائیڈ عناصر کے آکسائیڈز کو کہا جاتا ہے لیکن بعض اوقات خود ان عناصر کے لیے بھی یہی اصطلاح استعمال ہوتی ہے ۔
Rare gas Phrase نایاب گیسیں : یہ غیر عامل یا نوبل گیسوں کا متبادل نام ہے ۔
Rare gases Noun نادر گیس ۔ غیر موؑثر گیس ۔
Rare ripe
Rare show
Rare things please us Idiom کمیاب چیزیں اچھی لگتی ہیں ۔
Rarebit Noun برطانوی علاقے کا خرگوش
Raree show Noun جھانکی ۔ جھانک کر دیکھنے والا تماشا ۔ چلتا پھِرتا تماشا ۔ بارہ مَن کی دھوبن
Raree show Noun جھانکی ۔ جھانک کر دیکھنے والا تماشا ۔ چلتا پھِرتا تماشا ۔ بارہ مَن کی دھوبن
Rarefaction Noun پتلا کرنا کم دبیز ہونا جیسا کہ علالت زدہ ہڈیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Rarefactional Adjective لطافت یا تہزیب سے مُتعَلِق
Rarefactive Adjective ترقیق کا ۔ تلطیف کا ۔
Rarefiable Adjective رقیق ہونے کی صلاحیت ۔
Rarefication Noun تنزیہہ ۔ تلطیف ۔