English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rash and negligent driving تیزی اور غفلت سے گاڑی چلانا ۔ موٹر رانی بہ سرعت وغفلت ۔
Rash driving تیز رانی ۔ تیز چلانا ۔ تیز بھگانا ۔
Rash fever Adjective سرخبادہ ۔
Rash mercurial Noun سیمامی دھپڑ
Rash negligent act
Rash nettle Adjective شیت پت پتی بچھوا چٹے ۔
Rash rectum Noun جلد کا سرخبادہ
Rash rose Adjective گلابی دانے ۔
Rash sun Noun گرمی دانے
Rasha Name رشاء ۔ ہرن کا بچہ ۔
Rashaa Name رشحہ ۔ رس ۔ بوند ۔ قطرہ ۔ ایران کی ایک مشہور شاعرہ صاحب دیوان تھی ۔
Rashadat Name رشادت ۔ ہدایت سیدھی راہ صراط مستقیم ۔
Rashafat Name رشافت ۔ جسمانی حسن والی ۔
Rashaq Name راشق ۔ ساتھ چلنا ۔
Rashaqa Name رشقہ ۔ گہری نظر سے دیکھنے والی ۔
Rashaqat Name رشاقت ۔ جسمانی خوبصورتی جسمانی حسن و جمال ۔
Rashd Name رشد : ہدایت یافتہ ۔ راہ راست پر ۔
Rashda Name رُشدہ ۔ ہدایت یافتہ ہدایت والی ۔
Rashdi Name رشدی ۔ سچا ۔
Rashee ahmed gangohi Noun, Name, Historical قُطب الا رشاد حضرتِ مولانا رشید احمد گنگوہی ؒ ۔ آپ ۶۔ ذیقعدہ۱۲۴۴ھ کو اپنے ننہال کے ہاں گنگوہ میں پیدا ہُوئے۔ اصلاّ قصبہ رامپور ضلع سہارن پور تھا۔ آپ عظیم مُحدّث ، مُحقق عالم ،مدقق فاضل تھے۔ ایک سال میں قُرانِ پاک حِفظ کیا۔ گنگوہ میں صدارتِ تدریس کی خدمت کے دوران { ۱۲۷۶ھ } انگریز حکُومت کے خِلاف کام کرنے کی پاداش میں ۶۔ ماہ مُظفر نگر کی جیل میں رہے۔ تین دفعہ حجاز کا سفر کیا۔ آپ کی تصانیف اور تالیفات میں آپ کے مکتُوبات کا مجمُوعہ بھی آپکے احباب نے جمع کیا ہے۔ نیز فتاوی۱ کا مجمُوعہ تین جلدوں میں ہے
Rasheeba Name رشیبا ۔ سچائی ۔
Rasheed Name رشید : مدبر ۔ ہدایت یافتہ ۔ اللہ تعالی کا صفاتی نام ۔
Rasheed a leap year is the one which has 366 days
Rasheed a period of hundred years is called a century
Rasheed a period of ten years is called a decade
Rasheed april june september and november have 30 days each
Rasheed for example 1984 1988 and 1992 all these were leap years
Rasheed hello saeed im fine how do you do
Rasheed january march may july augest october and december have 31 days each
Rasheed jehan Noun, Name, Literary رشید جہاں کو بطور افسانہ نگار ”انگارے “ نے متعارف کرایا ۔ تاہم افسانہ ان کی زندگی کا مقصد نظر نہیں آتا بلکہ بقول ڈاکٹر عبادت بریلوی، ان کی ہربات صنف نازک کا مرثیہ معلوم ہوتی ہے۔