English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Rapprochement | Noun | تجدید تعلقات ۔ مفاہمت ۔ مصالحت ۔ |
| Rapprochment | Noun | مصالحت ۔ مفاہمت ۔ |
| Raprness | Noun | کیف و مستی ۔ وجدانیت ۔ مِحویت |
| Rapscallion | Noun | بے کار شخص ۔ بد مُعاش ۔ آوارہ ۔ بد ذات ۔ شریر |
| Rapt | Adjective | مگن ۔ مست ۔ بے خود ۔ |
| Raptatorial | Adjective | خاطف ۔ شکاری ۔ |
| Raptly | Adverb | کیف و مستی سے ۔ وجدانی عالم میں ۔ مِحویت سے |
| Raptness | Noun | محویت ۔ سر خوشی ۔ |
| Raptor | Noun | کوئی شِکاری پرند جیسے الو ، شکرا ، عقاب وغیرہ ۔ |
| Raptores | Noun | طیر خالف ۔ شکاری پرند ۔ |
| Raptorial | Adjective | شِکاری ۔ شِکاری پرِندے کا ۔ شِکاری طیور کا ۔ دوسروں کےشِکار پر زِندہ |
| Rapture | Noun | بے خود ۔ سرمستی ۔ نا قابل برداشت سُرت ۔ وجد ۔ |
| Raptured | Adjective | بے خود ۔ محو ۔ سرمست ۔ بہت خوش ۔ |
| Raptureless | Adjective | بے وجہ احساس یا اظہار جس میں شدت نہ ہو معمولی احساس یا اظہار ۔ |
| Raptures | Noun | مُسرت و اِنبساط ۔ وجد کا اِظہار |
| Rapturize | Verb | سر خوش ہونا ۔ وفود جذبات میں ہونا ۔ |
| Rapturous | Adjective | فرط مسرت ۔ اس کا احساس یا اظہار ۔ |
| Rapturously | Adverb | بے خُودی سے ۔ وجد آور انداز سے ۔ مَستانہ وار ۔ کیف و مستی سے |
| Rapturousness | Noun | کیف و مستی ۔ وجد ۔ مِحویت ۔ جذب و شوق |
| Raptus | Adjective | مرض کا اچانک اور فوری حملہ ۔ |
| Raqaab | Name | راقاب ۔ انتظار کرنے والا ۔ |
| Raqab | Name | راقب ۔ انتظار کرنے والا ۔ |
| Raqad | Name | رقاد : نیند ۔ خواب ۔ |
| Raqat | Name | رقت ۔ نرمی پتلا پن مجازا رونا ۔ |
| Raqba | Name | راقبہ ۔ نگہبانی کرنے والی حفاظت کرنے والی ۔ |
| Raqeeb | Name | رقیب ۔ نگہبان ۔ |
| Raqeema | Name | رقیمہ ۔ خط ۔ |
| Raqeeque | Name | رقیق ۔ پتلا لطیف نرم ملائم ۔ |
| Raqem | Name | راقم ۔ لکھاری ۔ لکھنے والا ۔ |
| Raqia | Name | رقیہ ۔ پڑھنے والی حضور نبی کریم ﷺ کی دوسری صاجزادی حضرت رقیہؒ جن کا نکاح حضرت عثمان غنیؒ سے ہوا ۔ ان سے ایک لڑکا ہوا جو دو برس کا ہو کر وصال کر گیا پھر اور کوئی اولاد نہ ہوئی ۔ |