English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rapid filter Noun سریع مقطار ۔ تیز فلٹر ۔
Rapid filter beds Noun سریع مقطار
Rapid fire Noun پستولی فائر ۔ چھوٹے اسلحے کا درمیانی رفتار سے فائر کرنے کا عمل
Rapid fire Noun پستولی فائر ۔ چھوٹے اسلحے کا درمیانی رفتار سے فائر کرنے کا عمل
Rapid pulse Noun نبض سریع
Rapid transit Noun عاجلانہ نقل و حمل ۔ زیرِ زمین یا بالائے زمین ریل کا نِظام
Rapider Noun دو دھاری تلوار ۔ نیمچہ ۔ عباسی ۔
Rapidity تیزی ۔
Rapidity of lens Noun سرعت عدسہ ۔
Rapidly Adverb تیزی سے ۔ تیز رفتاری ۔ جلدی سے
Rapidness Noun تیزی ۔ تیز رفتاری ۔ سُرعت
Rapido Noun اٹلی ۔ اسپین اور لاطینی امریکا کی اکسپریس ریل گاڑیاں ۔
Rapids Noun دریا کے نشیب میں جاتے ہُوئے تیز دھارا
Rapier Noun گپتی ۔ پتلی لمبی تلوار ۔ نیمچہ عباسی کٹار ۔
Rapier thrust
Rapiered Adjective تیز دھاری ۔ تیز دھار کا ۔
Rapilli Noun سنگ ریزہ ۔
Rapin غارت گری تاخت و تاراج ۔
Rapine Noun ظلم وستم ۔ غارت گری ۔ لوٹ مار ۔
Rapist Noun زنا بِالجبر کرنے والا ۔ عصمت دری کرنے والا
Rapitard Noun بیل کے لبلبے سے حاصل شدہ مرطوب مادہ ۔
Raploch Adjective بے ادب ۔ خشک ۔ بد تمیز ۔
Rapparee Noun سترھویں صدی کا آئرستانی لٹیرا یا بے قاعدہ سپاہی ۔
Rapped Verb چھین لیا ۔
Rappee Noun نسوار ۔ ناس ۔ سُونگھنے کے لیے تیز بُو دار سفُوف
Rappel Verb پہاڑی کے نیچے اترنا ۔
Rappelled Verb پہاڑی کے نیچے اترا ۔
Rapper Noun دستک دینے والا ۔ دروازے پر دستک دینے والا کڑا
Rapport Noun رابطہ ۔ تعلق ۔ روحانی اتّصال ۔ جذباتی اتصال ۔
Rapporteur Noun کوئی شخص جو کسی کمیٹی کی روئداد اعلیٰ سطح پر پیش کرنے کے لیے تیار کرے ۔