English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rape Noun, Verb جبراً حاصل کرنا ۔ زنا بالجیر کرنا ۔ آبروریزی کرنا ۔ کشمش کا پھوک جو شراب بنانے کے بعد بچتا ہے ۔
Rape cake
Rape date زنا بالجبر ایسے شخص کی طرف سے جسے متاثر ہ عورت جانتی ہو ۔ خاوند کی بیوی سے مباشرت ۔
Rape indian Noun توریا
Rape marital رضا مندی کے بغیر اور زبردستی زنا ۔
Rape oil Noun میٹھا تیل ۔ تِلّی کا تیل ۔ توریا کے بیجوں کا تیل
Rape oil Noun میٹھا تیل ۔ تِلّی کا تیل ۔ توریا کے بیجوں کا تیل
Rape seed
Rape wild Noun رائی ، خردل
Raped Verb عزت لوٹی ۔
Rapee Noun جس کے ساتھ زنا بالجبر کیا جاۓ ۔
Raper Noun زنا بالجبر کرنے والا ۔ عصمت دری کرنے والا ۔
Rapeseed Noun توریا یا تِلّی کے بیج ۔ توریے یا تِلّی کا پودا
Raphaelesque Adjective رافائلی ۔ مصورا فائل کی بنائی ہوئی یا اس کے طرز کی ۔
Raphaelism Noun رافائل کے اصولوں ، طرز وغیرہ ۔
Raphaelite Noun رافائل کا شاگرد یا اس کی حمایت یا تقلید کرنے والا ۔
Raphania Adjective جوڑوں کا ایک عصبی درد جو جنگلی مولی بکثرت کھانے سے ہوتا ہے ۔
Raphanus Noun جنس مولی ۔
Raphanus raphinastrum Noun تارامیرا
Raphanus sativus Noun بڑی مولی
Raphe Noun سَمُندَری کائی کے ایک حِصّے پر دَرمیانی لَکیر ۔ ایک عُضو کے دو حِصّوں کے مابین بُخیَہ نُما جوڑ ۔ زُبان کی ڈَارسَل سَطَح پَر دَرمیانی نَشَیب
Raphe anococcyagea Noun دمچی کے مقام پر سیون کا نشان
Raphia Noun رافیا ، افریقہ اور امریکا میں پایا جانے والا تاڑ جیسا درخت ۔
Raphide Noun خار نُما ۔ سوزنی شکل کی قلمیں ۔ کیلسیم آگزلیٹ
Raphidiidae Adjective ریفی ڈیڈا ۔ بڑے اور عصبی پروں والے سوزنی حشرات ۔ خشکی کے یہ حشرات درختوں کے تنوں یا جنگلات میں نباتات پر بیٹھے نظر آتے ہیں ۔ جسم دبلا پتلا اور پیش صدرہ نوکیلا اور لمبوترا ہوتا ہے ۔
Raphidioidea Adjective ریفی ڈائیڈیا ۔ سانپ مکھیوں کی سپر فیملی ۔ بڑے اور عصبی پردار حشرات منہ کے اجزا چانوی ہوتے ہیں ۔ لاروا خشکی پر رہتا ہے ۔
Raphis Noun منصع ۔ سوزنی قلم ۔
Raphora Adjective معمولی ہذیان ۔
Rapid Adjective بُہت تیز ۔ تیز رفتار ۔ تیزی سے آگے بڑھنے والا
Rapid eye movement