English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ranula Noun تانتوا ۔ تَندوا ۔ زُبان کے نیچے ایک جھِلّی ۔ زُبان کے نیچے سِسٹِک وَرم
Ranular Adjective ضِغدع اللسان سے متعلق ۔
Ranunculaceous Adjective شقیقی ۔ آلالونی ۔ جدواری ۔ مع تلسی ۔ گل اشرفی ۔ جدوار ۔
Ranunculus Noun گُلِ اشرفی ۔ گُل دار پودا ۔ زرد اور پنج پتیا پھُول دار پودا
Ranunculus aqualitis caespitosus Noun آبی تلنسی
Ranunculus arvensis Noun چنبل ، چمبل
Ranunculus caespitosus Noun آبی تلسی
Ranunculus falctus Noun ماہ واشو ، کرم گندائی
Ranunculus indicus Noun کیکج ، جل بیل ، کف الصبع
Ranunculus megahynchus Noun واہ واشو ، کرم گندائی
Ranunculus muricatus Noun گل آلالہ ، تلسی
Ranunculus pensylvanicus Noun پنسلوانی تلسی
Ranunculus seleratus Noun کیکج ، جل بیل ، اجوائنی تلسی
Ranunculus trichophyllus Noun آبی تلسی
Raoda Name روًدہ ۔ جوان حسین عورت ۔
Raoof Name رعوف : معمولی بارش ۔ ہلکی بارش ۔ بونداباندی ۔
Raoofa Name رعوفہ ۔ ہلکی بارش بوندا ناندی ۔
Raouf Name رءُ وف ﷺ ۔ شفقت فرمانے والا ۔ قرآن کريم ميں ارشاد ہے کہ؛ اے لوگو !تمہارے پاس ايک پيغمبر تشريف لائے ہيں جو تمہاری جِنس (بشر ) سے ہيں ۔ جنہيں تمہاری مضرت کی بات نہايت گراں گذرتی ہے ۔ وہ تمہاری منفعت کے بڑے خواہش مند رہتے ہيں ۔ وہ مومنوں کے ساتھ بڑے شفيق اور مہربان ہيں ۔ سورہ توبہ ۱۲۸ ۔
Raoults law
Rap Verb چھین لینا ۔
Rap on the knuckles Idiom بہت مارنا ۔
Rap out ایک دم کُچھ کہنا ۔ حُکم دینا
Rap session دوستانہ گپ شپ ۔ بحث و مُباحثہ
Rapaccity Noun حرص ۔ تمع ۔ سخت لالچ ۔
Rapacious Adjective غارت گر ۔ لٹیرا ۔ حریص ۔ لوٹنے والا شکار پر بسر کرنے والا ۔
Rapaciously Adverb غارت گری سے ۔ لُٹیرے پن سے ۔ چوری سے ۔ شِکار کر کے
Rapaciousness Noun ڈاکا ۔ غارت گری ۔ لُوٹ ۔ لالچ ۔ حِرص ۔ طمع
Rapacity Noun لالچ ۔ حرص ۔ طمع ۔ غار تگری ۔ ہوس ۔
Rapania Noun ایک قسم کا درخت جس کے پتے لچک دار اور چمکیلے ہوتے ہیں ۔
Rapatriate Verb وطن واپس بھیجنا ۔ وطن واپس لانا ۔