race memory – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نسلی حافظہ ۔ یہ قیاس کہ تحت الشعور میں قدیم یا ماقبل تاریخ کے مُختلف ادوار کے اجتماعی حالات و واقعات یا تاثرات موروثی طور پر نسل در نسل مُنتقل ہوتے رہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu