English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ramiolissement Noun کسی عضو کا نرم پڑ جانا
Ramiq Name رامق : خاطر و مدارت کرنے والا ۔
Ramisa Name رمیصا ۔ ایک صحابیہ کا نام جو ابو طلحہ کی بیوی تھیں ۔ اور ام سلیم کے نام سے مشہور تھیں ۔
Ramisection Noun مشار کی اعصاب تراشی
Ramish Name رامش ۔ چین و سکون آرام و راحت خوشی میں گانا ۔
Ramism Noun ریمس کا منطقی نظریہ یا طریقہ جس کی بنیاد ارسطو کے نظریات کی تردید پر تھی ۔
Ramist Adjective ریمس یا اُس کے نظریات کا یا اس کے متعلق ۔
Ramitis Noun مشار کی عصب کی شاخوں کی سوزش
Ramiz Name رمیض ۔ نیزہ ۔ بھالا ۔
Ramiza Name رمیزہ ۔ سمجھدار دانشمند باشعور ۔
Ramjet Noun دو شاخہ جیٹ اِنجن ۔
Ramle Noun چینی بِچھوا ۔ بِچھوا نسل ایک ایشیائی جھاڑی جِس کے ریشے قالین ، دھاگے اور کاغذ وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے
Ramlfication Noun پیچیدگی ۔ شاخہ بندی ۔ اُلجھن ۔ ایک شاخ ۔ شاخ در شاخ
Ramlflcation Noun پیچیدگی ۔ شاخہ بندی ۔ اُلجھن ۔ ایک شاخ ۔ شاخ در شاخ
Rammah Name رماح : نیزہ بنانے والا ۔
Rammed Verb دبایا / ٹھونسا ۔
Rammer موگرا توپ کاگز ۔
Rammish Adjective بدبوُدار ۔ متعفن ۔
Rammishly Adverb بدبوئی ۔ بدمزگی ۔
Rammy Noun جھڑپ ۔ جھگڑا ۔ لڑائی خصوصاً دو شورہ پُشت ٹولوں کے درمیان ۔
Ramna Name رمنا : پھرنا ۔ گھومنا ۔ سمانا ۔ بھٹکنا ۔
Ramolissement Adverb کسی عضو کی غیر قدرتی نرمی یا کمزوری ۔
Ramoon Noun ایک قسم کے درخت کا پتّا جو مویشیوں کے چارہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ramoon tree Noun ایک قسم کا درخت ۔
Ramooz Name رموز : بھید ۔ راز۔ اشارہ ۔
Ramose Adjective کئی شاخ والا ۔ شاخ در شاخ ۔ کثیر شاخہ
Ramosely Adverb کثیر شاخے کے طور پر ۔
Ramp Verb اچھلنا ، کودنا ۔
Rampage Verb چلنا ۔
Rampageous Adjective دیوانہ وار ۔ ۔ غضب ناک ۔