English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rameen meraj khan Name رامین میراج خان ۔ میراج کی مچھلی
Rameesha Name رمیشہ ۔ گلدستہ ۔
Rameez Name رمیز : سمجھدار ۔ دانا ۔ با فہم ۔
Rameeza Name رمیضہ ۔ چھوٹا نیزہ ۔
Ramekin Noun پنیرکے کسی سالن کا علیحدہ پکا ھُوا مُختصر سا حِصّہ
Rament Noun حول قشر ۔ روئیں ۔ تراشہ ۔ بہت ہی چھوٹی چیز ۔
Ramentaceous Adjective حول قشر سے ڈھکا ہوا ۔ حول قشری یا حول قشری جیسا روئیں دار ۔
Ramentum Noun کسی فرن کے تنوں کی
Rameous Adjective شاخی ۔ فرعی ۔ شاخ کے متعلق ۔
Ramessid Noun ۱۹ ویں اور ۲۰ ویں صدی میں مصر کا ایک شاہی خاندان یا ایک بادشاہ ۔
Ramet Noun قلمیہ ۔ رامٹ ۔ ایک قسم کا پودا ۔
Ramex Noun فتق ، دوالی ، منی کی ڈوری
Ramger پھرنے والا میر شکار ۔
Ramha Name رمحہ ۔ آسمانی بجلی بجلی چمکنا ۔
Rami Name رامی : گرانے والا ۔ پھینکنے والا ۔ گرانا ۔
Rami gray Noun فروغ رمادی
Ramia Name رمیہ ۔ زیادتی فروانی تیرنے والی ۔
Ramicole Adjective شاخ باش ۔ شاخوں پر رہنے والا ۔
Ramicorn Noun شاخ قرنہ ۔
Ramie Noun مشرقی ایشیا کا ایک اُونچا درخت ۔ اس سے حاصِل ہونے والا مضبوط ریشہ جِس سے کپڑا بنایا جاتا ہے ۔
Ramification Noun شاخیں نِکالنا ۔ شاخ در شاخ پھیلا ہونا ۔
Ramifications Noun شاخ در شاخ ۔
Ramificatuions Noun کسی بڑے ادارے کی مختلف شاخیں یا شعبہ جات ۔
Ramiflcation Adverb شاخ مثلا شریان کی ۔
Ramiform Adjective شاخ دار ۔ شاخ جیسا ۔ شاخ والا ۔ شاخ نُما
Ramify Verb شاخ پھوٹنا ۔
Ramifyed Verb شاخ پھوٹی ۔
Ramil Name رمل ۔ زیت ۔
Ramila Name رمیلہ ۔ سجانے والی آراستہ کرنے والی حضور نبی کریم ﷺ کی خالہ ام سلیم کا ایک نام ۔
Ramin Noun جنس گونیسٹیلس کا کوئی درخت خصوصاً جی بینکینس ۔