English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ramal Adjective شاخ سے پھوٹنے والا ۔ شاخ سے مُتعلق ۔ فرعی ۔
Raman Name رمان ۔ انار ۔
Raman effect Phrase ریمن اثر : ایک انتشاری عل جس میں فوٹون کا انجذاب کسی دوسرے فوٹون کے اخراج کے ساتھ وقوع پذیر ہوتا ہے ۔
Raman spectrum Noun رمن شعاعی عکس ۔ رمن طیف ۔
Ramaq Name رمق : درویش لوگ ۔ بد خواہ لوگ ۔
Ramaya Name رمایہ ۔ تیز اندازی کرنے والی ۔
Ramaz Name رماز: بھیدی ۔ رازداں ۔ اشاروں سے بات کرنے والا ۔
Ramble Verb آوارہ گردی کرنا ۔
Rambled Verb آوارہ گردی کی ۔
Rambler Noun بِلا مَقصد گھُومنے پھِرنے والا ۔ سیلانی ۔
Rambling Adjective گھُومنے پھِرنے والا ۔سیلانی ۔ پیچدار ۔ خمدار ۔
Rambling club Noun بزم سیّار ۔ آوارہ گردوں کا کلب ۔
Rambling delirium Noun بکو اس کرنے کا ہزیان
Ramblingly Adverb پیچدار انداز سے ۔ گھُومتا ھُوا
Ramblingness Noun آوارہ گردی ۔ سیلانیت ۔ بے ربطی ۔ بے قاعدگی ۔
Rambo lawyer Noun وکیل ۔ اٹارنی ۔
Rambouillet Noun بڑی جسامت کی سخت جان بھیڑ ۔
Rambunctions Adjective شوروغل سے بھرپور ۔ ہنگامہ خیز ۔ بے قابو ۔ تندوتیز ۔
Rambunctionsly Adverb مضطربانہ ۔ ہنگامے سے بھرپور انداز سے پُر آشوب انداز سے ۔
Rambunctious Adjective تُند و تیز ۔ ہنگامہ خیز ۔ پُر آشوب ۔ بے قابُو ۔ مُضطرب
Rambunctiously Adverb مُضطربانہ ۔ ہنگامے سے بھرپُور ۔ شور و غُل سے بھرپُور
Rambunctiousness Noun اضطراب ۔ ہنگامہ ۔ شور و غُل
Rambutan Noun شوخ سُرخ رنگ کا ایک درخت
Ramcheera Name رمچیرا: غلام ۔ نوکر ۔
Ramdas Noun آر اے ایم ڈی اے سی ۔ رینڈم ایکسیس میموری ڈیجیٹل ٹو اینالاگ کنورٹر کا مخفف ۔
Ramdom اٹکل پچو ۔
Ramean Adjective پیٹر ریمس کا مقلد یا اس کی وکالت کرنے والا ۔
Rameed Name رمید ۔ زیادتی ۔
Rameel Name رمیل ۔ زیبائش والا ۔
Rameen Name رامین ۔ تابعداد ۔