English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ralline Adjective آبچلیک سے متعلق ۔
Rallus Noun جنس آبچلیک ۔
Rally Verb بکھری ہوئی فوج کو اکٹھا کرنا ۔
Rallycross Noun کاروں کی سڑکوں ، دیہات اور میدانوں میں مُقابلے کی دوڑ ۔
Rallying Noun اجتماع ۔ حملہ ۔ حمایت ۔
Rallying cry Noun نعرہ ۔
Rallying point Noun مقام اجتماع ۔
Rallyingly Adverb ہنسی مذاق سے ۔ دل لگی کے انداز میں ۔
Ralse Name ریز ۔ بہانے والا آنسو بہانے والا ۔
Ralstonite Noun نو پہلوی معدنی پتھر جس میں المونیم کا آبدار فلورائیڈ ، سوڈیم اور کیلشیم ہوتا ہے ۔
Ram Phrase ریم ۔ آر اے ایم : random access memoty مخفف ہے ۔ کمپیوٹر میموری کی ایک قسم جسے عارضی طور پر ڈیٹا یا پروگرام کو سٹور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ram cache Noun آر اے ایم کیش ۔ رینڈم ایکسیس میموری کیش کا اختصار ۔ سسٹم کیش میموری کو ریم سے ڈیٹا سٹور اور حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔
Ram card Noun آر اے ایم کارڈ ۔ رینڈم ایکسیس میموری کارڈ کا اختصار ۔ ایک ایڈان سرکٹ بورڈ جو ریم میموری اور انٹرفیس لاجک پر مشمتل ہے جو میموری ایڈریسز کو ڈی کوڈ کرنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔
Ram cat
Ram chip Noun آر اے ایم چپ ۔ رینڈم ایکسیس میموری چپ کا اختصار ۔ ایک سیمی کنڈکٹر سٹوریج ڈیوائس ۔
Ram compression Noun آر اے این کمپریشن رینڈم ایکسیس میموری کمپریشن کا اختصار ۔ یہ ٹیکنالوجی کئی سافٹ وئیر فروخت کنندگان کی ایک کوشش تھی جو تین ضرب ونڈوز میں گلوبل میوری کے خاتمے جیسے مسًلے کی ایک کوشش تھی ۔
Ram disk Noun آر اے ایم ڈسک ۔ رینڈم ایکسیس میموری ڈسک کا اختصار ۔ ایک ڈسک ڈرائیو کی نقل جس کا ڈیٹا دراصل ریم میموری میں سٹور ہوتا ہے ۔
Ram down ones throat
Ram jaw
Ram jet
Ram line Noun وہ خط جو مستول یا درخت پر درمیانی خط کو حاصل کرنے کے لیے کھینچا جاۓ ۔
Ram raid
Ram rod Noun بندوق کا گز ۔
Ram rod Noun بندوق کا گز ۔
Ram something down ones throat
Ramac Noun آر اے ایم اے سی ۔ رینڈم ایکسیس میتھڈ آف اکائونٹنگ کنٹرول کا مخفف جسے رینالڈ بی جانسن کی زیر قیادت آئی پی ایم ٹیم نے فروغ دیا آر اے ایم اے سی پہلی کمپیوٹر ہارڈ ڈسک تھی ۔
Ramad Name رماد: راکھ ۔ خاکستر ۔
Ramadan Noun ماہِ رمضان ، رمضان المبارک ، رمضان ۔
Ramadan is the month in which the quran was revealed as guidance to man and clear proof of the guidance and criterion of falsehood and truth so when you see the new moon you should fast the whole month but a person who is ill or travelling and fai
Ramah Name رما : گروہ ۔ جھنڈ ۔ جماعت ۔ گروہ ۔