English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rakhshi Name رخشی ۔ چمک کرن ۔
Rakhtah Noun, Name ریختہ ۔ پڑا ہوا بِکھرا ہوا پریشان ایک شاعرکا تخلص ۔
Rakhuad Name رخود : زم ہڈیوں والا ۔ پر گوشت آدمی ۔
Raki Noun راکی شراب ۔ شراب کی ایک قِسم
Raki pilli Noun کوڑھ ، جذام
Rakia Noun, Name رکیہ ۔ کنواں ۔ ندی ۔
Rakiba Name رکیبہ ۔ ہم رکاب شہ سوار سواری کرنے والی ۔
Rakid Name راکد : اپنی جگہ ٹھہری ہوئی چیز ۔
Rakin Name رکین : محکم ۔ استوار ۔ سنجیدہ۔
Rakish Adjective رندانہ ، عیاشیانہ ، آوارہ ، اوباش مزاج ۔
Rakishly Adverb وضع دارانہ انداز سے ۔ پُر جوش طریقے سے ۔ بانکپن سے ۔ تیزی سے
Rakishness Noun وضع داری ۔ جوشیلا پن ۔ البیلا پن
Rakisis Name راکسس: وحشی آدمی ۔ جنگل کا باسی /
Rakkab Name رکاب ۔ شتر سوار ۔
Rakood Name رکود : آرام لینا ۔ ٹھہرنا ۔
Rakshan Name ر خشاں ۔ چمکنے والی ۔
Rakshunda Name رخشندہ ۔ روشن منور چمکیلی درخشاں چمکتی ہوئی ۔
Raku Noun ایک طرح کا سیسے سے چمکایا ہوا مٹی کا جاپانی ظرف اصلاً چاۓ نوشی کی تقریب کے لیے مُستعمل ۔
Rakuz Name رکوض : جلد تر پھینکنے والی کمان ۔
Rale Noun خَرخَرَہ ۔ خَس خَسِ سینَہ ۔ رال ۔ بَرونکائی میں سیال کی موجُودگی کی وَجَہ سے پھَیپھڑوں سے غَیر مَعمُولی آواز
Ralely اچھا ، کبھی کبھار ۔
Rall Noun اجتماع ۔ مقابلہ ۔ اکٹھ ۔
Rallentando Adjective, Adverb سرگم ۔ اُتارنے والی لے ۔ کم کی جانے والی لے
Ralli car Noun ایک ہلکی دو پہیوں کی گھوڑا گاڑی چار سواریوں کے لیے ۔
Ralli car Noun ایک ہلکی دو پہیوں کی گھوڑا گاڑی چار سواریوں کے لیے ۔
Rallicart Noun ایک قسم کی گاڑی ۔
Rallick Verb بے پروائی سے گھومنا ۔
Rallied Verb بکھری ہوئی فوج کو اکٹھا کیا ۔
Rallied prices عود کردہ قیمتیں ۔
Ralliform Adjective دلدلی پرِندوں سے مُتعَلِق