English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Roofscape Noun اُونچائی پر سے چھتوں کا منظر ۔ بالائی منظر ۔ سطح بام ۔
Rooftop Noun چھت کی بالائی سطح ۔ چھت کی اُوپری سطح ۔ کِسی بات کو سب میں پھیلانا خصوصاً بدنامی کے لیے ۔
Rooftree Noun چھَت کے کِنارے پَر کوئی سُتُون ، ٹيک ،سَہارا ۔ پَناہ گاہ ۔ رِہائشی عِمارَت ۔
Roofy Adjective چھت دار ۔ مسقف ۔
Rooh Name روح : قائم رہنا ۔ مضبوط رہنا ۔ استوار رہنا ۔
Rooh ul allah
Rooh ul ameen
Rooh ul qudoos
Rooha Name روحہ ۔ روح زندگی ۔
Roohan Name روحان ۔ خوشیاں ۔
Rooheel Name روحیل ۔ مسافر ۔
Rooibos Noun سدا بہار جھاڑی جِس کے پتّوں کی چاۓ بنائی جاتی ہے ۔ ایک چھوٹی جھاڑی یا پودا جِس میں خوشبودار زرد پھولوں کی چھڑیاں لگتی ہیں ۔
Rooinek Noun انگریز یا انگریزی بولنے والا جنوبی افریقہ کا شخص ۔
Rook گاہک کو لوٹنا ، سر منڈنا ۔
Rook castle
Rook pie
Rook rifle
Rooked Verb دغا دیا ۔
Rookery Noun غریبوں کا محلّہ ۔ جھونپڑیوں کا جھنڈ ۔ کووّں کے ہونے کی جگہ ۔
Rookie Noun پيشَہ وَر کھيل ميں نَيا ۔ کوئی نَيا نَيا کام سيکھنے والا ۔ نا تَجُربَہ کار ۔ نَيا بھَرتی شُدَّہ ۔
Rooky Adjective کَوّے/کُلاغِ سِياہ سے مُتعلِق ۔ بہَت سے کَوّوں/سِياہ کُلاغوں کی رِہائش والا ۔
Rool out بِستَر سے نِکَلنا ۔ اُٹھ بيٹھنا ۔
Room کمرہ ۔
Room and board Noun قیام و طعام ۔
Room and space Noun کشتی کے فریم کی ایک جانب سے دوسری جانب کی دوری ۔
Room clerk Noun ہوٹل کا کرانی ۔
Room mate
Room ridden Idiom آتش بازی ۔
Room riden Idiom کمرہ بند ۔
Room service Noun کھانے پینے کی اشیا مہمان کے کمرے میں پہنچانے کا انتظام ۔