English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Room to swing a cat | تھوڑی جگہ ۔ | |
| Roomage | Noun | جگہ ۔ مقام ۔ مکان ۔ جاۓ سکونت ۔ |
| Roomed | Verb | کمرہ کرائے پر دیا ۔ |
| Roomer | Adjective | کمرا یا کمرے کرائے پر دینے والا بغیر طعام کے ۔ |
| Roomette | Noun | ریل گاڑی میں سونے والے ڈبے میں ایک علیحدہ ذاتی چھوٹا سا کمرہ جس میں تہ ہو جانے والا بستر اور غسل خانہ موجود ہو اور جو عموما ایک مسافر کے تصرف میں رہتا ہے ۔ |
| Roomful | Noun | کَمرا بھَر ۔ کَمرے کی گُنجائش کے مُطابِق ۔ پُورے کَمرے کے لِيے ۔ |
| Roomi | Name | رومی : روم کا باشندہ۔ |
| Roomi is wise but his wife is foolish | Phrase | رومی عقلمند مگر اس کی بیوی بیوقوف ہے |
| Roomie | Noun | شریک کمرہ ۔ ساتھ رہنے والا ۔ |
| Roomily | Adverb | گُنجائش کے انداز ميں ۔ کھُلے پَن سے ۔ |
| Roominess | Noun | گُنجائش ۔ کھُلا پن ۔ وُسعت ۔ فَراخی ۔ |
| Rooming house | Noun | ایسا مکان جہاں عموما کمرے فرنیچر وغیرہ سمیت کرائے پر دیے جاتے ہیں اقامت گھر ۔ |
| Roommate | Noun | ہَم کمَرہ ۔ ہَم حُجرَہ ۔ ايک ہی کَمرے ميں ساتھ رہنے والا ۔ کَمرے کا ساتھی ۔ |
| Rooms are being cleaned | Phrase | کمرے صاف کیے جا رہے ہیں |
| Rooms are being white washed | Phrase | کمروں کو سفیدی کی جا رہی ہے |
| Rooms were being decorated | Phrase | کمرے سجائے جارہے تھے |
| Roomth | Noun | جگہ خصوصاً کھلی ہوئی ۔ فراخ مقام ۔ |
| Roomthy | Adjective | وسیع ۔ کشادہ ۔ فراخ ۔ گنجائش ۔ |
| Roomy | Adjective | کھُلا ۔ گُنجائش دار ۔ ايسی جَگَہ جَہاں کافی گُنجائش ہو ۔ وَسيع ۔ فَراخ ۔ |
| Roop | Noun | گلو گرفتگی ۔ آواز کا پھٹا یا بھرا ہونا ۔ |
| Roopa | Name | روپا ۔ خوبصورت حسین ۔ |
| Roopla | Name | روپلہ ۔ حسین خوبصورت ۔ |
| Roopy | Adjective | گلو گرفتہ ۔ بھاری ۔ بھرائی ۔ |
| Roorback | Noun | غلط بیان یا بہتان ۔ تہمت ۔ |
| Roorback roorbach | — | — |
| Roosa | Noun | ایک قسم کی ہندوستانی گھاس ۔ روسا جس سے تیل نکالا جاتا ہے ۔ |
| Roost | Noun, Verb | اڈا ۔ ڈربا ۔ چکس ۔ بسیرا لینے کی جگہ ۔ اڈے پر بیٹھنا ۔ آرام لینا ۔ |
| Roosted | Verb | آشیانہ بسیرا ۔ |
| Rooster | Noun | پالتو مُرغ ۔ |
| Root | Noun | جڑ ۔ بنیاد ۔ جڑوں کا سلسلہ ۔ آباد اجداد ۔ معاملہ کی تہ ۔ لفظ کا مادہ ۔ مصدر ۔ ( ریاضی) جزر ۔ |