English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rood loft Noun گیلری جو روڈ سکرین کے اوپر ہوتی ہے ۔
Rood loft Noun گیلری جو روڈ سکرین کے اوپر ہوتی ہے ۔
Rood screen Noun لکڑی یا پتھر کی منقش اوٹ جو گرجے کے وسط اور مشرقی حصے کے درمیان ہوتی ہے ۔
Rood screen Noun لکڑی یا پتھر کی منقش اوٹ جو گرجے کے وسط اور مشرقی حصے کے درمیان ہوتی ہے ۔
Rood steeple Noun گرجا کے بغلی رستوں اور بیچ کے حصے کے نقطہ تقاطع کے اوپر بنا ہوا مینار ۔
Roodar Name رودار: حسین و جمیل ۔ وجیہ ۔ شکیل ۔
Roodka Name رودکہ ۔ حسین بنانا خوبصورت بنانا آرائش کرنا زیبائش کرنا آراستہ و پیراستہ کرنا سجاوٹ کرنا ۔
Roof Noun, Verb چھت ۔ سقت ۔ چھت ڈالنا ۔
Roof cat
Roof covering Noun چھت کا پٹاﺅ ۔
Roof garden Noun کِسی مَکان يا عِمارَت کی چھَت پَر لَگايا گيا باغيچَہ ۔
Roof garden Noun کِسی مَکان يا عِمارَت کی چھَت پَر لَگايا گيا باغيچَہ ۔
Roof light Noun چھت میں بنا ہوا روشن دان یا کھڑکی ۔ پولیس وغیرہ کی گاڑیوں کی چھت پر لگی ہوئی گردشی روشنی ۔
Roof mask
Roof of the mouth Noun مُنہ کے اندر کا تالو ۔ مُنہ کے اندر کا حِصّہ ۔
Roof rack
Roof swell
Roof tile Noun چھت کھپڑا ۔
Roof tree
Roof truss Noun چھت کی قینچی ۔
Roofage Noun چھت یا چھتوں کی وُسعت ۔
Roofas Name روفس : سرخی مائل ۔ سرخ بالوں والا ۔
Roofed Verb چھت بنایا ۔
Roofer Noun چھَت بَنانے والا شَخص ۔ پَناہ دينے والا شَخص ۔
Roofi Name روفی : مہربان ۔
Roofing Noun چھَت ڈالنے کا عمَل ۔ چھَت کے ذَريعے ڈھانپنے کا عمَل ۔
Roofless Adjective بے چھَت کا ۔ کھُلے آسمان تَلے پَڑا ہُوا ۔ بے سَہارا ۔
Rooflet Noun چھوٹی چھت ۔
Rooflike Adjective چھَت جيسا ۔ سائبان جيسا ۔
Roofs چھتیں ۔