English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Root absorption Noun بیخی جذب ۔
Root account Noun روٹ اکاونٹ یونیکس سسٹمز میں ایک اکاو نٹ جس کے پاس کمیوٹرکے آپریشن کا کنٹرول ہو تا ہے ۔
Root amputation Noun دانت کی جڑوں کا کاٹنا
Root and branch مکمل طور پر ۔
Root and branch policy Noun ایک انقلابی اور تخریبی پالیسی ۔
Root apex Noun دانت کی جڑ کی چوٹی
Root band Noun جڑ دار حصہ ۔
Root beer Noun بيخی شَراب ۔ سوڈے کا ايک مَشروب ۔
Root beer Noun بيخی شَراب ۔ سوڈے کا ايک مَشروب ۔
Root borer Noun کِرم بيخ کُن ۔ ايک لاروا يا پُوری شَکَل کا حَشرَہ ۔
Root bread Noun بستانی شلغم ، شلغم مرغزاری
Root canal Noun مادّہ بھری دانت کی سوراخ دار جڑ ۔ خراب یا جراثیم زدہ نسیجی ریشوں کی جگہ کوئی دوسرا بے حِس مادّہ بھرنا ۔
Root cap Adjective روٹ کیپ ۔ جڑ پوش ۔ جڑوں کو تحفظ دینے والا مادہ ۔
Root cause بنائے اصلی ۔ اصل سبب ۔ بنیادی سبب ۔
Root cellar Noun ايسا ٹھَنڈا گھَڑا يا ٹھَنڈی غار جَہاں سَبزِياں ذَخيرَہ کی جاتی ہيں جيسے آلُو ۔ چَقَندَر ۔ شَلغَم وَغيرَہ ۔
Root climber Noun وہ پودا جو ہَوائی جَڑوں کی وَجَہ سے اُوپَر چَڑھنے کی صَلاحِيَت رَکھتا ہو ۔
Root climber Noun وہ پودا جو ہَوائی جَڑوں کی وَجَہ سے اُوپَر چَڑھنے کی صَلاحِيَت رَکھتا ہو ۔
Root crop Adjective روٹ کراپ ۔ فصلی پودا جس کی ذخیرہ شدہ خوراک جڑ میں ہوتی ہے غذائیت بخش جڑیں رکھنے والے پودے ۔
Root directory Noun روٹ ڈائریکٹری ڈسک بیسڈ ڈائریکٹری سٹر کچر میں ڈائریکٹری ٹری میں داخلے کا مقام ۔
Root fallacy Noun بنیادی غلطی ۔
Root fennel Noun بیخ بادیان ، سونف کی جڑ
Root form
Root hair Adjective روٹ ہیئر ۔ جڑ کی چھال پر بالوں جیسے زائدے جو مٹی سے پانی اور غذا کے انجذاب میں مدد دیتے ہیں ۔
Root house
Root leaf
Root mean square
Root mean square velocity
Root musk willow Noun بانچھڑ ، سنبل الطیب
Root namr Noun روٹ نیم ایم ایس ڈاس او ر ونڈوز میں فائل نیم کا پہلا حصہ ۔
Root nerve Noun اصل پٹھا