English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Roller skated Verb پہیوں والا جوتا پہن کر حرکت کی ۔
Roller skater Noun گھِری دار پَہيوں والے جُوتے پہَن کَر چَلنے والا ۔ بَرَف پَر پھِسَلنے والا ۔
Roller towel Noun بيلَن پَر چَڑھا تَولِيا ۔
Rollerball Noun ایک بال پوائنٹ قلم جِس کی روشنائی پتلی ہوتی ہے ۔
Rollerblade Noun, Verb اسکیٹنگ کا پہیّے دار جوتا ۔ ان جوتوں کو پہن کر پھسلنا یا رواں ہونا ۔
Rollerblader Noun پہیّے دار جوتے پہن کر پھسلنے والا ۔
Rollets chancre
Rolley Noun ایک طرح کا بے دیوار اور بے چھت چوپہیا چھکڑا ۔
Rollick Noun, Verb اودھم مچانا ۔ رنگ رلیاں منانا ۔ خرمستی ۔
Rollicked Verb بے پروائی سے گھوما ۔
Rollicker Noun دھینگا مشتی کرنے والا ۔ دھما چوکڑی مچانے والا ۔
Rollicking Adjective شور و غل سے متعلق ۔ غل غپاڑا کرنے والا ۔
Rollicking rollicksome
Rolling Adjective گردندہ ۔ گھومنے والا ۔ کسی سطح پر آگے بڑھنے والا رولنگ ۔
Rolling chair Noun پہیئے دار کرسی ۔ مدور کرسی ۔
Rolling head Noun سر گردانی
Rolling hitch Noun ايسی گِرَہ جو بانس وَغيرَہ کے گِرد رَسی سے لَگا دی جاتی ہے اور رَسی کھينچنے سے يہ گِرَہ مَضبُوط ہو جاتی ہے ۔
Rolling mill Noun رولِنگ مِل ۔ مَشيں يا کارخانَہ جَہاں لوہے کو پِگھلا کَر مُختَلِف شَکلوں ميں ڈھالا جاتا ہے ۔
Rolling mill Noun رولِنگ مِل ۔ مَشيں يا کارخانَہ جَہاں لوہے کو پِگھلا کَر مُختَلِف شَکلوں ميں ڈھالا جاتا ہے ۔
Rolling pin Noun بيلَن ۔ گُندھے ہُوئے آٹے کو بيلنے والا بيلَن ۔
Rolling pin Noun بيلَن ۔ گُندھے ہُوئے آٹے کو بيلنے والا بيلَن ۔
Rolling plan Adjective وہ منصوبہ جس پر باقاعدگی سے نظر ثانی ہوتی رہے ۔
Rolling press
Rolling stock Noun متحرک ذخائر ، دو لابی ذخائر ۔
Rolling stock Noun متحرک ذخائر ، دو لابی ذخائر ۔
Rolling stock transpt Adjective ریل کی پٹڑی پر چلنے والی تمام پہیہ دار گاڑیاں ڈبے اور انجمن وغیرہ ۔
Rolling stone Noun کِسی ایک جگہ نہ ٹکنے والا ۔ اُٹھاو چولھا آدمی ۔
Rolling stone gathers no mass Idiom دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ۔
Rolling strike Noun مُختلف گروہوں کا باری باری ہڑتال کرنا ۔ محدود ہڑتالوں کا سلسلہ ۔
Rollingly Adverb گردندہ طور پر ۔ گھومتے ہوۓ ۔ مدوّر طور پر ۔